Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ججز کے درمیان مبینہ جھگڑے کی خبر: ترجمان سپریم کورٹ کی تردید
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ججز کے درمیان مبینہ جھگڑے کی خبر: ترجمان سپریم کورٹ کی تردید
پاکستان

ججز کے درمیان مبینہ جھگڑے کی خبر: ترجمان سپریم کورٹ کی تردید

Published April 14, 2023
Tags: Featured ججز کے درمیان لڑائی کا کوئی واقعہ پیش نہیں آی خبروں کی سخت ترین الفاظ میں تردید
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے ججز کے درمیان مبینہ جھگڑے اور ہاتھا پائی کی خبروں پر ترجمان سپریم کورٹ کا بیان سامنے آ گیا ہے۔ترجمان سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ججز کے درمیان مبینہ جھگڑوں اور ہاتھا پائی کی خبریں سراسر جھوٹ ہیں، 13 اپریل کی شام ججز کالونی پارک میں واک کے دوران ججز کی لڑائی کی خبر جھوٹ ہے۔

سپریم کورٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ججز کی لڑائی کی خبر کو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اٹھایا گیا، سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی سخت ترین الفاظ میں تردید کی جاتی ہے، ججز کے درمیان لڑائی کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔

ترجمان سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ججز کے بارے میں جعلی رپورٹنگ قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے، جعلی رپورٹنگ سے عدالت اور معزز ججز کا وقار متاثر کرنے کی کچھ عناصر نے جان بوجھ کر کوشش کی۔

TAGGED:Featuredججز کے درمیان لڑائی کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیخبروں کی سخت ترین الفاظ میں تردید
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سعودی عرب نےدنیا کی مہنگی ترین T20 لیگ کا منصوبہ تیار کرلیا
Next Article بحریہ ٹاؤن سے ملیر ہالٹ روٹ پر پیپلز الیکٹرک بس سروس شروع
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

سابق اولمپئین و مینجر قومی ہاکی ٹیم خواجہ جنید پر تاحیات پابندی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق اولمپئین و مینجر قومی ٹیم خواجہ جنید پر تاحیات پابندی لگادی۔ میڈیا…

January 31, 2023
پاکستان

پاکستان پوسٹ کا ججز، سفارتکاروں سمیت ہائی پروفائل کی ڈاک کو چیک کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان پوسٹ نے ججز، سفارت کاروں اور دیگر ہائی پروفائل کی میلز کو خصوصی طورپر چیک…

April 5, 2024
تازہ تریندنیا

کابل: فوجی ہوائی اڈے کے باہر دھماکا، کئی افراد ہلاک اور زخمی

کراچی (ویب ڈیسک): افغانستان کے دارالحکومت کابل میں فوجی ہوائی اڈے کے باہر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں متعدد…

January 1, 2023
دنیا

تہران پر اسرائیلی فضائی حملہ: سعودیہ کی مذمت، اسرائیل کو ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا؛ایران کا ردعمل

تہران (ویب ڈیسک): اسرائیل نے یکم اکتوبر کے ایرانی بیلسٹک میزائل حملوں کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایرانی دارالحکومت…

October 26, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?