Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فوجی قیادت درپیش چیلنجزسےمکمل طورپرآگاہ ہے:کور کمانڈرزکانفرنس
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > فوجی قیادت درپیش چیلنجزسےمکمل طورپرآگاہ ہے:کور کمانڈرزکانفرنس
پاکستان

فوجی قیادت درپیش چیلنجزسےمکمل طورپرآگاہ ہے:کور کمانڈرزکانفرنس

Published April 15, 2023
Tags: اندرونی و بیرونی خطرات کا جواب مغربی سرحدی علاقوں میں خفیہ آپریشنز
Share
SHARE

راولپنڈی: (ویب ڈیسک): کور کمانڈرز کانفرنس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ فوجی قیادت عوامی حمایت کے ساتھ آئینی ذمے داریاں نبھانے کا عزم رکھتی ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فوجی قیادت ملک کو درپیش چیلنجز سے مکمل طور پر آگاہ ہے، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے قوم اور حکومت کو مشترکہ روش اپنانا ہوگی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے زیر صدارت 257 ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں ملکی داخلی و سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ اندرونی اور خطے کے سکیورٹی امور کا جائزہ بھی لیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج کی قیادت درپیش چیلنجز سے مکمل طور پر آگاہ ہے، عسکری قیادت عوام کے تعاون سے اپنی آئینی ذمے داریاں نبھانے کا عزم کرتی ہے۔

ترجمان پاک فوج نے کہا کہ مسلح افواج اندرونی و بیرونی خطرات کا جواب دینے کے لئے ہمہ وقت تیار ہے، سکیورٹی فورسز مغربی سرحدی علاقوں میں خفیہ آپریشنز کر رہی ہیں، دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے قوم اور حکومت کو مشترکہ روش اپنانا ہوگی۔

کور کمانڈرز کانفرنس نے قومی قوت کے تمام عناصر کے مربوط اطلاق کے ذریعے دہشت گردی کے خلاف مہم کو نیشنل سکیورٹی کونسل (این ایس سی) کے طے کردہ اہداف کو حاصل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

TAGGED:اندرونی و بیرونی خطرات کا جوابمغربی سرحدی علاقوں میں خفیہ آپریشنز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی وزیرخارجہ کو خط کا مطلب عمران کی حمایت نہیں،بریڈ شرمین
Next Article پاک افغان سرحدی اضلاع میں چینی کی سپلائی پرپابندی عائد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندلچسپ و عجیب

سوشل میڈیا پر محبت، بھارت سے مہندرکمار سکھر پہنچ گیا، دھوم دھام سے شادی

سکھر (ویب ڈیسک): بھارتی لڑکا مہندر کمار اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اپنی دُلہن لینے سکھر پہنچ گیا، دونوں کی…

May 1, 2023
پاکستان

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری گھروں سے نکل آئے

کوئٹہ (ویب ڈیسک): کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق…

January 6, 2024
پاکستان

سندھ کے نوجوان ہوجائیں‌تیار، پولیس میں‌11 ہزار سے زائد نئی بھرتیوں کا عمل شروع

کراچی(ویب ڈیسک): سندھ میں 11 ہزار 168 پولیس اہلکاروں کی نئی بھرتی کا عمل شروع ہوگیا۔گریڈ 7 کی اسامی کیلئے…

March 23, 2024
پاکستانتازہ ترین

چیف جسٹس کی 2 مرتبہ تنخواہ بڑھی، میری تنخواہ بھی دو مرتبہ بڑھاؤ؛ صدر پاکستان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت عارف علوی چاہتے ہیں کہ ان کی تنخواہ میں اضافہ کیا جائے۔ سرکاری دستاویزات…

August 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?