Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ ہائیکورٹ:نیب کی سراج درانی کی درخواست ضمانت مستردکرنیکی استدعا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ ہائیکورٹ:نیب کی سراج درانی کی درخواست ضمانت مستردکرنیکی استدعا
پاکستانتازہ ترین

سندھ ہائیکورٹ:نیب کی سراج درانی کی درخواست ضمانت مستردکرنیکی استدعا

Published April 19, 2023
Tags: دائر ریفرنس میں رقم 500 ملین سے زائد درانی نے فیملی ممبرز، ملازمین اور فرنٹ مینز کے ذریعے اثاثے بنائے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورو (نیب) نے سندھ ہائی کورٹ سے اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کی استدعا کردی۔سندھ ہائی کورٹ میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔نیب اور آئی جی جیل خانہ جات قاضی نذیر نے جواب عدالت میں جمع کرادیا۔

آئی جی جیل خانہ جات کے مطابق آغا سراج درانی کو 12 اپریل 2019 کو جیل لایا گیا تھا، 13 دسمبر 2019 کو آغاسراج درانی کی ضمانت منظور ہونے کے بعد رہا کردیا گیا تھا، آغا سراج درانی کو دوبارہ 6 دسمبر 2021 کو جیل لایا گیا، ابھی تک وہ جیل میں ہیں، آغا سراج درانی نے ایک سال 11 ماہ اور 25 دن جیل میں گزارے ۔

نیب کی جانب سے جمع کرائےگئے جواب میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ ملزم بااثر ہے، ریفرنس کےگواہوں پر اثر انداز ہوسکتا ہے، ملزم سراج درانی کی درخواست ضمانت مستردکی جائے۔

نیب کے مطابق آغاسراج درانی و دیگر کے خلاف دائر ریفرنس میں رقم 500 ملین سے زائد کی ہے، آغا سراج درانی نے فیملی ممبرز، ملازمین اور فرنٹ مینز کے ذریعے آمدن سے زائد اثاثے بنائے۔

عدالت نے3 مئی کو آغاسراج درانی کی درخواست ضمانت پر دلائل طلب کرلیے۔

TAGGED:دائر ریفرنس میں رقم 500 ملین سے زائددرانی نے فیملی ممبرز، ملازمین اور فرنٹ مینز کے ذریعے اثاثے بنائے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایک ساتھ انتخابات: وزارت دفاع کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
Next Article خواتین عملےکوکام کی اجازت نہ ملی توافغانستان چھوڑ دیںگے:اقوام متحدہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

حکومت آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پوری کرے گی، وزیراعظم

کراچی(ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی سربراہ سے حکومت کے…

January 7, 2023
پاکستانکاروبار

ملک میں‌ایک اور تجربہ کی تیاری: ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی ویب ڈیسک): ملکی معیشت کو بہتر بنانے، کالے دھن کو روکنے، روپے کی قدر کو بہتر بنانے اور مختلف…

September 19, 2023
پاکستانتازہ ترین

نیا سال:سی ویو پرجشن کی اجازت، ڈبل سواری، فائرنگ پرپابندی

کراچی (نجات نیوز): کراچی میں نئے سال کا جشن منانے والوں کیلئے ساحل سمندر جانے والے راستے کھلے رہیں گے،…

December 31, 2022
پاکستان

2029 اور 2030 تک 95 فیصد فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی: کے الیکٹرک کا عدالت میں جواب

(ویب‌ڈٰیسک): کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں کے الیکٹرک نے لوڈشیڈنگ کے خاتمے سے متعلق درخواست پر اپنے جواب میں کہا ہےکہ…

July 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?