Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دنیا کےذہین ترین شاگردکو 125 جامعات میں داخلہ، 90 لاکھ ڈالر اسکالر شپ کی پیشکش
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > دنیا کےذہین ترین شاگردکو 125 جامعات میں داخلہ، 90 لاکھ ڈالر اسکالر شپ کی پیشکش
دلچسپ و عجیب

دنیا کےذہین ترین شاگردکو 125 جامعات میں داخلہ، 90 لاکھ ڈالر اسکالر شپ کی پیشکش

Published April 27, 2023
Tags: 90 لاکھ ڈالر اسکالر شپ کی پیشکش Featured ایک نیا ریکارڈ بھی ہے پاکستانی کرنسی میں قدر ڈھائی ارب روپے
Share
SHARE

نیو اورلینز (ویب ڈیسک): امریکی طالبعلم کی جانب سے ہائی اسکول میں شاندار کامیابی کے بعد اسے نہ صرف 125 کالج اور جامعات نے داخلے کی پیشکش کی ہے بلکہ اسے مجموعی طور پر 90 لاکھ ڈالر اسکالر شپ کی پیشکش ہوئی ہے جو ایک نیا ریکارڈ بھی ہے۔اس سے قبل 2019 میں لیفیٹے، لاس اینجلس کی نورمیڈے کورمیئر نے 87 لاکھ ڈالر کی اسکالرشپ اپنے نام کرتے ہوئے ایک ریکارڈ بنایا تھا۔

تاہم اب نیو اورلینس کے ایک نوجوان، ڈینس برنیس نے کل 200 جامعات اور کالجوں میں داخلے کی کوشش کی جن میں سے 125 اداروں نے انہیں داخلہ دیدیا اور انہیں کل 90 لاکھ ڈالر کی اسکالرشپ ملی ہے جس کی پاکستانی کرنسی میں قدر ڈھائی ارب روپے ہوگی۔

تاہم ڈینس کا خیال ہے کہ وہ 4 مئی تک اپنے کالج کا فیصلہ کریں گے اور شاید اس وقت تک اسکالرشپ کی رقم ایک کروڑ ڈالر تک پہنچ جائے گی۔

اس کامیابی کی وجہ یہ ہے کہ ان کا جی پی اے (گریڈ پوائنٹ ایوریج) 4.98 ہے جو ایک غیرمعمولی کامیابی ہے۔ انہوں نے کمپیوٹر سائنس اور جرمیاتی انصاف میں انڈرگریجویٹ ڈگری لی ہے۔

TAGGED:90 لاکھ ڈالر اسکالر شپ کی پیشکشFeaturedایک نیا ریکارڈ بھی ہےپاکستانی کرنسی میں قدر ڈھائی ارب روپے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے ٹاس جیت لیا ، نیوزیلینڈ کی بیٹنگ جاری
Next Article پہلی بار بلیک ہول کے سائے اور اس کے مادے کی تصویر لے لی گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

بھارتی اوپنر شیکھر دھون کا دنیائے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نیو دہلی (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی اوپنر شیکھر دھون کی جانب سے انٹرنیشنل اور ڈومیسٹک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا…

August 24, 2024
انٹرٹینمنٹ

دلیپ کمار کا عالیشان بنگلہ 172 کروڑ میں فروخت ،رہائشی عمارت بنانے کا معاہدہ، میوزیم بھی بنے گا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکار دلیپ کمار کے ممبئی میں واقع عالیشان بنگلے کو پرتعیش کمپلیکس میں تبدیل کیے…

July 27, 2024
پاکستانصحت

تھرپارکر: چیلہار میں پاک آرمی کا فری میڈیکل کیمپ ، ڈیڑھ ہزار افراد کا چیک اپ

چیلہہار (ہیلتھ ڈیسک): تھرپارکر میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، ڈیڑھ ہزار کے…

May 14, 2024
دنیا

روس-یوکرین جنگ خاتمے کے جاری مذاکرات آخری مراحل میں داخل؛ ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی کا فلوریڈا میں واقع اپنے نجی رہائش…

December 29, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?