Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دہشتگردی کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جاسکتا: بھارتی وزیر خارجہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > دہشتگردی کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جاسکتا: بھارتی وزیر خارجہ
دنیا

دہشتگردی کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جاسکتا: بھارتی وزیر خارجہ

Published May 5, 2023
Tags: fe دہشتگردی کے خلاف لڑائی تنظیم کا ایک اہم مینڈیٹ ہے۔
Share
SHARE

گوا(ویب ڈیسک): بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہےکہ دہشتگردی کے خلاف لڑائی ایس سی او کا اہم مینڈیٹ ہے۔شنگھائی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ اجلاس سے افتتاحی خطاب میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ دہشتگردی کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جاسکتا۔

’سفارتی ڈپلومیٹک پوائنٹ اسکورنگ کیلئے دہشتگردی کوبطور ہتھیاراستعمال نہیں کرنا چاہیے‘

انہوں نے کہا کہ ایس سی او کے رکن ممالک کو یاد رکھنا چاہیے کہ دہشتگردی کے خلاف لڑائی تنظیم کا ایک اہم مینڈیٹ ہے۔

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے رکن ممالک سے انگریزی کو ایس سی او کی تیسری باضابطہ زبان قرار دیے جانے کی حمایت کرنے کا مطالبہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ ایس سی او میں اصلاحات اور جدید کاری کے مسائل پر بات چیت شروع ہوچکی ہے

TAGGED:feدہشتگردی کے خلاف لڑائی تنظیم کا ایک اہم مینڈیٹ ہے۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج سے بھارت کے شہر گوا میں ہوگا
Next Article سینیٹ نے سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل منظور کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندنیا

کینیاکی ہائیکورٹ نےارشد شریف کےقتل کا فیصلہ سنادیا، اہلخانہ کو 2 کروڑ 17 لاکھ روپے ہرجانہ دینے کا حکم

کینیا (ویب ڈیسک): کینیاکی ہائیکورٹ نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کا قتل غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دیدیا۔کینیا کی…

July 8, 2024
دنیا

پرتگال: کبوتر بازی میں جھگڑا،1شخص کی3 افرادکو قتل کرکے خودکشی

سیتوبال (ویب ڈیسک): پرتگال میں کبوتر بازی کے دوران ہونے والے جھگڑے پر ایک شخص نے 3 افراد کو قتل…

May 1, 2023
دنیا

سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر قتل پر بھارت اور کینیڈا کے تعلقات مزید کشیدہ

کینیڈا - نیو دہلی (ویب ڈیسک): کینیڈا نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے…

September 19, 2023
دنیا

غزہ جا کر زخمیوں کا علاج کرنیوالوں میں 2 پاکستانی امریکن ڈاکٹر بھی شامل

(ویب ڈیسک ):امریکا سے کئی ڈاکٹروں نے غزہ جا کر زخمی فلسطینیوں کا علاج کیا ہے جن میں دو پاکستانی…

May 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?