Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چین میں 4-5 شدت کا زلزلہ،کئی عمارتیں زمین بوس، 21 افراد زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > چین میں 4-5 شدت کا زلزلہ،کئی عمارتیں زمین بوس، 21 افراد زخمی
دنیا

چین میں 4-5 شدت کا زلزلہ،کئی عمارتیں زمین بوس، 21 افراد زخمی

Published August 6, 2023
Tags: Featured زلزلہ ڈیزہو کےجنوب میں 10 کلو میٹر گہرائی میں آیا
Share
SHARE

ڈیزہو (ویب ڈیسک): مشرقی چین میں زلزلے سے متعدد عمارتیں گر گئیں اور مختلف حادثات میں 21 افراد زخمی ہو گئے۔امریکی زلزلہ پیمامرکز کے مطابق مشرقی چین میں آنے والے زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ چین کے شہر ڈیزہو کےجنوب میں 10 کلو میٹر گہرائی میں آیا تاہم زلزلے کے جھٹکے بیجنگ اورشنگھائی میں بھی محسوس کیے گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے سے کئی عمارتوں کو نقصان پہنچا اور مختلف حادثات میں 21 افراد زخمی ہوگئے۔

TAGGED:Featuredزلزلہ ڈیزہو کےجنوب میں 10 کلو میٹر گہرائی میں آیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تاجر برادری کو سہولت دیے بغیر ترقی ناممکن ہے: بلاول بھٹو
Next Article الیانا ڈی کروز کے ہاں بیٹے کی ولادت، باپ کے نام کے بغیر اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

ویڈیوز

بڑا منہ رکھنے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانیوالی خاتون اپنی کامیابی سے پریشان

کنیکٹیکٹ (ویب ڈیسک): سمانتھا رامسڈیل، جس کا متاثر کن ٹریپ 2.56 انچ (6.52 سینٹی میٹر) تک پھیلا ہوا ہے.وہ ان…

May 15, 2023
صحت

سندھ پر ڈینگی اور ملیریا کاحملہ: 32 ہزار سے زائد کیس رپورٹ

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): سندھ میں ایک جانب ڈینگی نے سر اٹھانا شروع کر دیا ہے جس کے سبب یہ خوف…

September 9, 2023
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف کی ٹال مٹول: معاشی بیل آؤٹ کیلئے چین واحد راستہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اگر آئی ایم ایف فنڈ پروگرام کی گرتی ہوئی بحالی کو جاری رکھتا ہے تو پاکستان…

May 16, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

سائنسدان پلاسٹک کے کچرے سے بجلی بنانے والی ڈیوائس تیار کرنے میں کامیاب

(ٹیک ڈیسک): پلاسٹک کی آلودگی ہمارے سیارے کو متعدد مسائل کا شکار بنا رہی ہے۔پلاسٹک کی ایک قسم پولیسٹرین کی…

November 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?