Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکا کا ایف 16 لڑاکا طیارہ دورانِ پرواز گرکر تباہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > امریکا کا ایف 16 لڑاکا طیارہ دورانِ پرواز گرکر تباہ
دنیا

امریکا کا ایف 16 لڑاکا طیارہ دورانِ پرواز گرکر تباہ

Published May 6, 2023
Tags: Featured طیارہ آٹھویں فائٹر ونگ کے لیے تھا جو ہفتے کی صبح تقریباً 10 بجے اوسان ائیربیس کے قریب کھیتوں میں گرکر تباہ ہوگیا۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):امریکا کا ایف 16 لڑاکا طیارہ جنوبی کوریا میں گرکرتباہ ہوگیا۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کے روز پیش آیا جس میں امریکا کا ایف 16 لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز پر تھا جو جنوبی کوریا میں ایک بڑے امریکی فوجی اڈے کے قریب گرکر تباہ ہوگیا۔

امریکی فوج کی جانب سے بھی طیارہ گرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا ہےکہ طیارہ آٹھویں فائٹر ونگ کے لیے تھا جو ہفتے کی صبح تقریباً 10 بجے اوسان ائیربیس کے قریب کھیتوں میں گرکر تباہ ہوگیا۔

میڈیا رپورٹس کےمطابق امریکی عسکری ذرائع کا کہنا ہےکہ طیارہ حادثے کے نتیجے میں پائلٹ نے محفوظ طریقے سے طیارے سے انخلا کیا جسے مقامی طبی مرکز منتقل کردیا گیا ہے جب کہ حادثے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

جنوبی کورین حکام کا بتانا ہےکہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی ریسکیو حکام موقع پر پہنچ گئے اور فائر حکام نے طیارے میں لگی آگ کو بجھایا۔

امریکی حکام کے مطابق طیارے میں سوار پائلٹ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا تاہم حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

TAGGED:Featuredطیارہ آٹھویں فائٹر ونگ کے لیے تھا جو ہفتے کی صبح تقریباً 10 بجے اوسان ائیربیس کے قریب کھیتوں میں گرکر تباہ ہوگیا۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان نے تاریخ میں پہلی مرتبہ حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیا
Next Article بابر اعظم نے ٹیم کے نمبر ون بننے پر خاص مبارکباد کسے دی؟
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

ملک پر دیوالیہ ہونے کے خطرات منڈلانے لگے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): ملکی زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ 8 سال کی کم ترین سطح پر آگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک پاکستان…

December 30, 2022
صحت

ٹھٹھہ کی ایمبولینسوں کو بطورمیت گاڑی استعمال کریں گے: عذرا پیچوہو

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (جے پی ایم یو) کے…

March 13, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

میٹا نے مصنوعی ذہانت سے موسیقی بنانے والا ٹول متعارف کرادیا

کیلیفورنیا (ٹیک ڈیسک): سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے مصنوعی ذہانت سے موسیقی بنانے…

June 14, 2023
انٹرٹینمنٹ

‘دی کپل شرما شو’ پر شدید تنقید، کپل نےوضاحت کردی

ممبئی (شوبز ڈیسک): عالمی شہرت یافتہ بھارتی کامیڈین کپل شرما نے اپنے پروگرام 'دی کپل شرما شو' کے ٹکٹ کی…

September 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?