Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاک فوج کا اعلامیہ ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے خلاف نفرت و انتقام پر مبنی ہے، پی ٹی آئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاک فوج کا اعلامیہ ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے خلاف نفرت و انتقام پر مبنی ہے، پی ٹی آئی
پاکستان

پاک فوج کا اعلامیہ ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کے خلاف نفرت و انتقام پر مبنی ہے، پی ٹی آئی

Published May 11, 2023
Tags: Featured پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری کردہ اعلامیہ تحریک انصاف ایک جمہوری جماعت ہے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے جاری کردہ اعلامیہ پر ردِ عمل دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصآف نے کہا ہے کہ اعلامیہ حقائق سےمتصادم ہے اور زمینی صورتحال کے ناقص ادراک پر مبنی ہے۔پی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ ’اعلامیہ وفاقِ پاکستان کی سب سےمعتبر، مقبول اور بڑی سیاسی جماعت کے خلاف نفرت و انتقام پر مبنی بیانیے کا افسوسناک مجموعہ ہے‘۔

پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ’9 مئی کو چیئرمین تحریک انصاف کے ہائیکورٹ سےنیم فوجی دستوں کے ذریعے اغوا کے بعد کا عوامی ردعمل بہت سے عوامل سے جڑا ہ جس کی چیئرمین عمران خان 13 ماہ سے نشاندہی کرتے آئے ہیں‘۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ تحریک انصاف اپنی ساخت، نظریے اور منشور کے اعتبار سے پر ایک جمہوری جماعت ہے، ہم پرامن، غیرمتشدد اور آئین و قانون پر کاربند رہتے ہوئے مقاصد کےحصول پر یقین رکھتے ہیں اور پارٹی نے ہمیشہ آئین و قانون سے انحراف کی حوصلہ شکنی کی ہے۔

مزید کہا گیا کہ سیاسی جدوجہد کا ثمر ہے کہ تحریک انصاف لاکھوں اراکین، کروڑوں ووٹرز کے ساتھ ملک کا سب سے بڑا سیاسی ادارہ ہے اور چیئرمین تحریک انصاف کے سیاسی نظریے اور فلسفے کو عوام میں غیرمعمولی تائید و نصرت حاصل ہے۔

پارٹی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے مارشل لاء کے ذریعے دستور کو کُلّی یا جزوی طور پر معطل کرنے کی مزاحمت کی ہے، ساتھ ہی ہم دھاندلی و انتخابات میں مداخلت کے ذریعے عوام کے حقِ حاکمیت پر ڈاکے کے بھی شدید مخالف رہے ہیں۔

TAGGED:Featuredپی ٹی آئی کے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری کردہ اعلامیہتحریک انصاف ایک جمہوری جماعت ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انٹربینک میں ڈالر بلند ترین سطح پر: ٹرپل سینچری کے قریب
Next Article کسی سیاسی پارٹی کو کالعدم کرنے کی حمایت نہیں کرتے، بلاول بھٹو
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

بھارت نےاپنی بیس بال ٹیم کو پاکستان آنے سے بارڈر پرروک دیا

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): بھارتی بیس بال ٹیم کو بھارتی سیکیورٹی حکام نے واہگہ بارڈر پر روک لیا۔ پاکستانی ویزے اور…

January 25, 2023
دنیا

کینیڈا میں ایک ہفتے میں مسجد پر نفرت انگیز حملے کا دوسرا واقعہ

(ویب ڈیسک):کینیڈا کے شہر مارکھم میں ایک ہفتے میں مسجد پر نفرت انگیز حملے کا دوسرا واقعہ پیش آیا ہے۔ملزم…

April 13, 2023
پاکستان

ایس یو پی کا پیدل سندھ مارچ حیدرآباد کی حدود مٰیں‌داخل ہوگیا

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ یونائٹیڈ پارٹی کی جانب سے کرپشن ، غیر قانونی لوگوں کو سندھ سے ڈی پورٹ کرنے،…

March 6, 2023
دنیا

اٹلی کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 26 افراد ہلاک

لمپیڈوزا- اٹلی (ویب ڈیسک): اٹلی کے جزیرے لمپیڈوزا کے نزدیک تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 26 افراد ہلاک ہوگئے۔…

August 14, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?