Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان کے ورلڈکپ کے میچز بنگلادیش میں ہونےچاہئیں: نجم سیٹھی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پاکستان کے ورلڈکپ کے میچز بنگلادیش میں ہونےچاہئیں: نجم سیٹھی
کھیل

پاکستان کے ورلڈکپ کے میچز بنگلادیش میں ہونےچاہئیں: نجم سیٹھی

Published May 12, 2023
Tags: Featured بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان آسکتی ہے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے بھارتی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے دو ٹوک مؤقف اپنایا ہے۔نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میں ایشیا کپ نہیں کھیل سکتا تو وہ اپنے میچز نیوٹرل وینیو پر کھیلے لیکن اگر ایسا ہوا تو ہم بھی ورلڈ کپ کے میچز نیوٹرل وینیو پر ہی کھیلے گے۔

انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ سمیت دنیا کی تمام بڑی ٹیمیں پاکستان میں کھیل کر گئیں کوئی سکیورٹی ایشو نہیں بلکہ ہمیں بھارت میں سکیورٹی ایشوز ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی ٹیم ایشیا کپ کھیلنے پاکستان نہیں آتی تو ورلڈکپ میچز بھی ہائبرڈ ماڈل کےتحت ہوں گے، ہائبرڈ ماڈل میں پاکستان کے ورلڈکپ کے میچز بنگلادیش میں ہونےچاہئیں، نیوٹرل وینیو ہماری ترجیحات میں شامل نہیں ہے، ہمیں ٹورنامنٹ کے گیٹ منی کی مد میں ملنے والے پیسوں میں حصہ چاہیے۔

نجم سیٹھی نے کہا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ سیاسی بنیاد پر باقی ٹیموں کوپاکستان میں کھیلنے سے روکے تو پھر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نہیں چل سکتی، بحرین میں اے سی سی اجلاس میں جےشاہ نے باقی ٹیموں سے پاکستان میں کھیلنے پر پوچھا تھا، کسی ٹیم نے بھی پاکستان میں کھیلنے پر اعتراض نہیں کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں نیوٹرل وینیو دیا جائے، نہیں تو بھارت میں ہونے والا ورلڈکپ نہیں کھیلیں گے، بھارت کی برج، باسکٹ بال، بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان آسکتی ہےتوکرکٹ ٹیم کیوں نہیں؟

نجم سیٹھی نے کہا کہ سری لنکا کے اےسی سی کو لکھےجانے والے خط سےفرق نہیں پڑتا، حال ہی میں جے شاہ کے بھیجےگئے نمائندے کو ایشیاکپ کے پلان کا بتایا، انہیں ایشیا کپ کا پلان پسند آیا تھا، ہم نے تب سری لنکا کا دورہ کیا جب وہاں پر بم دھماکے ہو رہے تھے، ہم ہمیشہ سری لنکا کا دورہ کرنے کو تیار رہے ہیں، بھارت میں بھی دنگے چل رہے ہیں، مگر کرکٹ کبھی نہیں رکی۔

TAGGED:Featuredبلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان آسکتی ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عائشہ عمر نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کا اعلان کردیا
Next Article انٹربینک: ڈالر کی قدر میں اچانک 12 روپے سے زائد کی بڑی کمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی: بلوچ پل کے قریب کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگ گئی

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں شارع فیصل پر بلوچ کالونی پل کے قریب کثیر المنزلہ عمارت میں آگ لگ گئی۔کثیر…

February 24, 2024
تازہ ترینکاروبار

سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

(ویب ڈیسک): کراچی: سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔بین الاقوامی…

April 6, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان میں ایکس (ٹوئٹر) کی سروسز بند، صارفین پریشان

کراچی (ٹیک ڈیسک): مقبول سوشل میڈیا سائٹ ایکس جو پہلے ٹوئٹر تھا، پاکستان بھر میں ڈاؤن ہے جس سے لاکھوں…

February 18, 2024
پاکستان

ساتویں مردم شماری کا عمل ایک ماہ کے لیے ملتوی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): ملک میں ساتویں مردم شماری کا عمل ایک ماہ کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔ وفاقی…

January 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?