Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دبنگ خان کی بہن ارپیتا خان کے گھر سےزیورات چوری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > دبنگ خان کی بہن ارپیتا خان کے گھر سےزیورات چوری
انٹرٹینمنٹ

دبنگ خان کی بہن ارپیتا خان کے گھر سےزیورات چوری

Published May 18, 2023
Tags: Featured مزید تفتیش کی جا رہی ہے ملزم ارپیتا کا گھریلوں ملازم ہے
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے بھائی جان سلمان خان کی بہن ارپیتا خان کے گھر سے لاکھوں روپے کے زیورات چوری ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سلمان خان کی بہن ارپیتا خان نے ممبئی کے علاقے کھر میں واقع ان کے گھر سے تقریباً 5 لاکھ روپے مالیت کے ہیروں سے جڑے زیورات مبینہ طور پر چوری ہونے کی شکایت پولیس اسٹیشن میں درج کروائی۔

رپورٹس کے مطابق پولیس نے فوراً کارروائی کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کیا اور علاقے سے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی جس کی مدد سے پولیس نے ایک ملزم کو زیورات کی مبینہ چوری کے الزام میں گرفتار کیا۔

گرفتار ہونے والا ملزم ارپیتا کا گھریلوں ملازم ہے، رپورٹس میں بتایا گیا کہ ملزم سندیپ ہیگڑے ارپیتا خان کی رہائش گاہ سے تقریباً 5 لاکھ روپے کے زیورات لے کر فرار ہوا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 30 سالہ ملزم کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 381 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا جبکہ مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

TAGGED:Featuredمزید تفتیش کی جا رہی ہےملزم ارپیتا کا گھریلوں ملازم ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عوام کیلیے شیخ چلی والے خواب:روسی تیل آئیگاپٹرول سستا ہوگا؛مصدق
Next Article عمران کی ہائرکردہ پاک پیک تنظیم سرگرم: پاکستانی صورتحال پراراکین کانگریس کا بلنکن کوخط
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

مصر میں دُلہا نے دُلہن کو سوئمنگ پول میں پھینک دیا

قاہرہ (ویب ڈیسک): مصر میں ہونے والی شادی کی تقریب میں دُلہا نے فوٹو شوٹ کے دوران دُلہن کو جان…

July 18, 2025
دنیا

لاس ویگاس میں سائبر ٹرک بم دھماکے میں ملوث شخص حاضر سروس امریکی فوجی نکلا

لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر سائبر ٹرک بم دھماکے میں ملوث شخص حاضر سروس امریکی فوجی نکلا۔ امریکی…

January 3, 2025
پاکستانکاروبار

صرف200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں سبسڈی دی جائیگی: پاور ڈویژن

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاور ڈویژن حکام کا کہنا ہےکہ حکومت بجلی صارفین کو 158 ارب روپے کی سبسڈی دے…

July 24, 2023
دلچسپ و عجیب

سری لنکا: مریض کے گردے سے دنیا کی سب سے بڑی اور وزنی پتھری کا کامیاب آپریشن

کھٹمنڈو (ویب ڈیسک): سری لنکا میں ڈاکٹرز نے ایک سابق فوجی کے گردے سے دنیا کی سب سے بڑی اور…

June 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?