Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: افغانستان سرحد سےخوارج کی دراندازی ناکام؛5 افغان خودکش حملہ آور گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > افغانستان سرحد سےخوارج کی دراندازی ناکام؛5 افغان خودکش حملہ آور گرفتار
پاکستان

افغانستان سرحد سےخوارج کی دراندازی ناکام؛5 افغان خودکش حملہ آور گرفتار

Published July 18, 2025
Tags: 5 مبینہ خودکش حملہ آورگرفتار 5 مختلف مقامات پر ناکابندی Featured پاک افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی
Share
SHARE

منڈی خیل (ویب ڈیسک): سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 5 مبینہ خودکش حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کو ناکام بنا دیا۔ 17 جولائی کی شام 5 بجے خوارج نے پاک افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش کی، جس پر سکیورٹی فورسز نے اطلاع ملتے ہی 5 مختلف مقامات پر ناکابندی کی۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق شام 6 بج کر 25 منٹ پر خوارج سرحد سے پاکستانی حدود میں داخل ہوئے اور دراندازی کے بعد انہوں نے عزیز خیل اور منڈی خیل کی سمت پیش قدمی کی۔

سکیورٹی فورسز کی موجودگی کے باعث خوارج نے بیسی خیل کی مسجد میں پناہ لے لی، جس پر فورسز نے فوری طور پر مسجد کا محاصرہ کرلیا۔ اس دوران سکیورٹی فورسز کی بہترین حکمت عملی کے باعث خوارج نے ہتھیار ڈال دیے۔

گرفتار کیے گئے تمام خوارج افغان شہری ہیں، جن میں سے 3 کے پاس افغان شناختی کارڈ بھی موجود ہیں۔ گرفتار افراد کی عمریں 15 سے 18 سال کے درمیان ہیں۔ تمام خوارج کو مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پرمنتقل کر دیا گیا۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ حکام نے سرحدی علاقوں میں الرٹ جاری کرتے ہوئے سرچ آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔

یہ پہلا موقع نہیں کہ خوارج پاک افغان سرحد سے دراندازی کر رہے تھے۔ شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے 25 سے 27 اپریل 2025 کے دوران کامیاب آپریشن میں 71 خوارج ہلاک کیے۔

اسی طرح 4جولائی 2025ء کو بھارتی حمایت یافتہ خوارج کی پاک افغان سرحد کوشش کے دوران 30 خوارج جہنم واصل ہوئے تھے۔ 23 مارچ 2025ء کو بھی افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش میں 16 خوارج جہنم واصل کیے گئے تھے۔

پاک افغان سرحد سے دراندازی سے لے کر پاکستان میں دہشتگردی پھیلانے تک فتنۃ الخوراج کو بھارت کی مکمل حمایت حاصل ہے۔

TAGGED:5 مبینہ خودکش حملہ آورگرفتار5 مختلف مقامات پر ناکابندیFeaturedپاک افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رجب بٹ پاکستان چھوڑ کر بیرونِ ملک منتقل، ویلاگنگ کو بھی خیرباد کہہ دیا
Next Article مصر میں دُلہا نے دُلہن کو سوئمنگ پول میں پھینک دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

اقتدار کی ہوائیں‌بدلنے لگیں: MMA کو فعال کرنے کیلیےفضل الرحمان سرگرم، مذہبی رہنماؤں کو مدعو کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مذہبی جماعتوں کے اتحاد…

July 23, 2025
پاکستانکھیل

دورہ انگلینڈ :وومن کرکٹ اسکواڈ کا اعلان، مین اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان کی 17 رکنی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔17 رکنی…

May 1, 2024
دنیا

اسرائیلی فوج کی پہلے بمباری، پھر غزہ کے الشفا اسپتال سے انخلا میں تعاون کی پیشکش

(ویب ڈیسک ): اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک بار پھر اسپتالوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بچوں…

November 12, 2023
کھیل

بابراعظم کے خلاف مہم پر پی سی بی کی آسٹریلوی چینل کو شٹ اپ کال

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف چلنے والی سوشل میڈیا مہم…

January 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?