Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ میں کام کرنے سے انکار کاآج تک افسوس ہے؛ روینا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ میں کام کرنے سے انکار کاآج تک افسوس ہے؛ روینا
انٹرٹینمنٹ

’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ میں کام کرنے سے انکار کاآج تک افسوس ہے؛ روینا

Published May 21, 2023
Tags: Featured ٹینا کا کردار بہت اچھا تھا مجھے آئٹم سانگ چھئیاں چھئیاں کی بھی آفر ہوئی میرا کیرئیر تقریباً زیرو ہوگیا تھا
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی معروف اداکارہ روینا ٹنڈن نے انکشاف کیا ہے کہ سال 1998 میں ریلیز ہونے والی کامیاب ترین فلم ’’ کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے سے انکار کردیا تھا۔بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں روینا ٹنڈن نے بتایا کہ کرن جوہر کی ہدایت کاری میں بننے والی پہلی فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ 1998 میں ریلیز ہونے والی کامیاب ترین فلموں میں سے ایک تھی۔ اس فلم میں شاہ رخ خان، رانی مکھرجی اور کاجول نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔ لیکن روینہ ٹنڈن کو اس فلم میں کردار کی پیشکش ہوئی تھی تاہم انہوں نے اسے ٹھکرا دیا تھا؟ مگر کیوں۔

انہوں نے کہا کہ ’’ وہ مسلسل فلاپ فلموں کے بعد چھٹیوں سے واپس آرہی تھیں، میرا کیرئیر تقریباً زیرو ہوگیا تھا، اس لیے دوسرا لیڈ کردار ادا نہیں کرنا چاہتی تھی، ٹینا کا کردار بہت اچھا تھا جس کو چھوڑنے کا آج تک بہت افسوس ہے‘‘ ۔
روینا نے مزید کہا کہ ’’اسی زمانے میں مجھے آئٹم سانگ چھئیاں چھئیاں کی بھی آفر ہوئی تھی لیکن میں نے اس سے بھی انکار کردیا تھا، اس دوران مجھے مانی سر بلایا جبکہ شاہ رخ نے مجھے فون کیا تھا اور کہا تھا، یہ کرو، لیکن میں ایک آئٹم گرل کا کردار ادا نہیں کرنا چاہتی تھی‘‘۔

یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ نہ صرف روینہ ٹنڈن، شلپا شیٹی کے علاوہ بھی کئی اداکاراؤں کو پیشکش کی گئی تھی تاہم انکار کے بعد ملائیکہ اروڑہ کو مشہور گانے کیلئے کاسٹ کیا گیا۔

واضح رہے کہ کچھ کچھ ہوتا ہے فلم میں رانی مکھرجی نے ٹینا کا کردار ادا کیا تھا۔

TAGGED:Featuredٹینا کا کردار بہت اچھا تھامجھے آئٹم سانگ چھئیاں چھئیاں کی بھی آفر ہوئیمیرا کیرئیر تقریباً زیرو ہوگیا تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت میں ورلڈکپ جیتنےکا ہمارے پاس بہترین موقع ہے: مصباح الحق
Next Article اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی سپریم کورٹ کے اعلیٰ ججز سے ملاقات پر قیاس آرائیاں پھیل گئیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکھیل

دیر آید، درست آید:ٹیم میں بڑی سرجری کی ضرورت ہے، وقت آگیا کہ باہر بیٹھے ٹیلنٹ کو موقع دیا جائے: محسن نقوی

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کو چھوٹی نہیں…

June 10, 2024
پاکستان

سندھ حکومت کی درخواست مسترد ،بلدیاتی انتخابات کل ہی ہوںگے

کراچی(ویب مانیٹرنگ ڈیسک): الیکشن کمیشن نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کل ہی کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام…

January 14, 2023
پاکستانکاروبار

ملکی مفاد کے نام پرعوام پر مزید بوجھ لاد دیا گیا، پیٹرول 20 روپے فی لیٹر مہنگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس…

August 1, 2023
دنیا

یمن میں چیریٹی فنڈ کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے 79 افراد ہلاک

صنعاء (ویب ڈیسک): یمن کے دارالحکومت صنعاء میں چیریٹی فنڈ کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے 79 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر…

April 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?