Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بیجنگ میں 3 مردوں سے جعلی شادیاں کرکے رقم بٹورنے والی خاتون گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > بیجنگ میں 3 مردوں سے جعلی شادیاں کرکے رقم بٹورنے والی خاتون گرفتار
دلچسپ و عجیب

بیجنگ میں 3 مردوں سے جعلی شادیاں کرکے رقم بٹورنے والی خاتون گرفتار

Published November 9, 2023
Tags: Featured ے اپنے تین جعلی شوہروں کو دھوکہ دے چکی ہیں
Share
SHARE

بیجنگ (ویب ڈیسک): ایک چینی خاتون کو شادی شدہ ہونے کے باوجود فراڈ کے لیے 3 مردوں سے جعلی شادیاں کرنے پر گرفتار کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ژو نامی چینی خاتون نے 3 مردوں سے جعلی شادی کرے تقریباً ایک لاکھ ڈالرز ہتھیائے۔

35 سالہ جعلساز خاتون جو کہ پہلے سےشادی شدہ ہیں اور ایک بیٹی کی ماں ہیں، نے دوسرے مردوں کو دھوکہ دینے کے مخصوص مقصد سے ڈیٹنگ کرنا شروع کی۔ یہ واضح نہیں ہے کہ خاتون کو مسلسل دکھاوے کی زندگی میں کس چیز نے مائل کیا کیونکہ چینی میڈیا کے مطابق ان کے شوہر کا اپنا کاروبار ہے اور خاندان کی مالی حالت اچھی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک بات یقینی ہے جس نے عورت کو کئی سالوں تک چار شوہروں کو دھوکا دینے پر اکسایا، اور وہ ہے ان کا حقیقی شوہر جو ہمیشہ کام میں مصروف رہتا تھا اور اہلیہ کو زیادہ توجہ نہیں دیتا تھا۔

بھانڈا پھوٹنے پر خاتون کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ خاتون کو دھوکہ دہی کے جرم میں کم از کم 10 سال قید کی سزا کا سامنا ہے، جیسا کہ تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ انہوں نے کم از کم 660,000 یوان (92,000 ڈالرز) کیلئے اپنے تین جعلی شوہروں کو دھوکہ دے چکی ہیں۔

TAGGED:Featuredے اپنے تین جعلی شوہروں کو دھوکہ دے چکی ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ورلڈ کپ سیمی فائنل کی دوڑ تیز: دفاعی چیمپئن سری لنکا کو شکست کے بعد کیویز پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر آگئے
Next Article اسرائیل فرعون کے نقش قدم پر چل رہا ہے، غزہ میں جنگ فوری بند ہونی چاہیے؛کاکڑ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ سپنا سنگھ کے 14 سالہ بیٹے کی لاش کھیتوں سے برآمد، 2 دوست گرفتار

بریلی- بھارت (شوبز ڈیسک): بھارت کی ٹی وی اداکارہ سپنا سنگھ کے 14سالہ بیٹے کی کھیتوں سے لاش برآمد ہوئی…

December 11, 2024
صحت

کوئٹہ میں‌افغان باشندہ کانگو وائرس سے انتقال کرگیا

کوئٹہ (ہیلتھ ڈیسک): فاطمہ جناح اسپتال کوئٹہ میں زیر علاج کانگو وائرس کا ایک اور مریض انتقال کرگیا۔اسپتال انتظامیہ کے…

October 1, 2023
پاکستانکاروبار

کراچی: بندرگاہ کے اثاثوں کی یو اے ای منتقلی کیلیے پیشرفت تیز

کراچی (ویب ڈیسک): حکومت نے وفاقی کابینہ سے درخواست کی کہ ہے کہ وہ بندرگاہ کے اثاثوں کی منتقلی کے…

June 21, 2023
انٹرٹینمنٹپاکستان

خلیل قمر ہنی ٹریپ کیس: ملزمہ پر تشدد ثابت، پولیس افسران کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور (شوبز ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کا میڈیکل…

September 1, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?