Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: رو س کا یوکرین کے اہم عسکری شہر باخموت پر قبضےکا دعویٰ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > رو س کا یوکرین کے اہم عسکری شہر باخموت پر قبضےکا دعویٰ
دنیا

رو س کا یوکرین کے اہم عسکری شہر باخموت پر قبضےکا دعویٰ

Published May 21, 2023
Tags: Featured قبضہ نہیں ہوا، روس کے ساتھ لڑائی جاری ہے
Share
SHARE

ماسکو (ویب ڈیسک): رو س نے عسکری اہمیت کے حامل یوکرین کے شہرباخموت پر مکمل قبضے کا دعویٰ کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق رو س نے یوکرین کے شہر باخموت پر مکمل قبضے کا دعویٰ کیا ہے لیکن یوکرین کی جانب سے اس کی تردید کی گئی ہے۔یوکرین کا کہنا ہے کہ باخموت شہرپر قبضہ نہیں ہوا، روس کے ساتھ لڑائی جاری ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق باخموت شہر یوکرینی فوجیوں کی رسدکا اہم مرکز سمجھا جاتا تھا، جس پر روس کے نیم فوجی دستے ویگنر گروپ نے قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔

سربراہ ویگنر گروپ کا کہنا ہےکہ باخموت شہرپر مکمل قبضہ کر لیا گیا ہے، باخموت کا کنٹرول جلد روسی افواج کے حوالےکردیں گے۔

سربراہ ویگنرگروپ کے مطابق ویگنرگروپ کے دستے 25 مئی سے باخموت سے واپسی شروع کردیں گے۔

TAGGED:Featuredقبضہ نہیں ہوا، روس کے ساتھ لڑائی جاری ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نئی فوجی عدالتیں نہیں بنائی جارہیں، پہلے سے قانون و عدالتیں موجود ہیں
Next Article ایل سلواڈور: فٹبال اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے 9 افراد ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

سعودی عرب نے 17 اپریل سےعید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

ریاض (ویب ڈیسک): سعودی عرب میں عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا، عید الفطر کی…

March 6, 2023
کھیل

نوجوان کرکٹرزپریشر میں نروس ہوگئے؛شاداب اپنی کارکردگی پرخاموش

شارجہ (اسپورٹس ڈیسک):قومی ٹیم کے کپتان شاداب خان نے اعتراف کیا ہے کہ افغانستان کے خلاف پہلے ٹی20 میں اچھے…

March 25, 2023
پاکستان

میں اور گنڈاپور ڈی چوک جاکر احتجاج کے حق میں نہیں تھے: شیرافضل مروت

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیرافضل مروت نے کہا کہ میں اورعلی امین گنڈاپور ڈی چوک…

November 27, 2024
پاکستانکاروبار

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے سمندر میں تیل کی تلاش کے منصوبے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایس آئی ایف سی کے تعاون سے بین الاقوامی اشتراک سے آف شور (سمندری حدود) میں…

August 31, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?