Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایل سلواڈور: فٹبال اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے 9 افراد ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ایل سلواڈور: فٹبال اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے 9 افراد ہلاک
کھیل

ایل سلواڈور: فٹبال اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے 9 افراد ہلاک

Published May 21, 2023
Tags: Featured تماشائیوں کی بڑی تعداد نے اسٹیڈیم میں زبردستی داخل ہ متعدد زخمی ہیں جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہ
Share
SHARE

سلواڈور (اسپورٹس ڈیسک): وسطی امریکا کے ملک ایل سلواڈور کے فٹبال اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھگدڑ کا واقعہ دارالحکومت سان سلواڈور میں دو مقامی فٹبال ٹیموں کے دوران ہونے والے میچ میں پیش آیا۔

پولیس کے مطابق میچ کے دوران تماشائیوں کی بڑی تعداد نے اسٹیڈیم میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی جس کے باعث بھگدڑ مچ گئی ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اب تک 9 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ متعدد زخمی ہیں جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredتماشائیوں کی بڑی تعداد نے اسٹیڈیم میں زبردستی داخلہ متعدد زخمی ہیں جنہیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رو س کا یوکرین کے اہم عسکری شہر باخموت پر قبضےکا دعویٰ
Next Article ڈرون سےاسمگلنگ:BSF نے لاہور امرتسر بارڈر پر3ڈرون مارگرائے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

چین میں انتہائی نایاب بلڈ گروپ ’پی‘ کی جینیاتی ترتیب دریافت

بیجنگ (ہیلتھ ڈیسک): چین میں طبی ماہرین نے انتہائی نایاب ’پی‘ بلڈ گروپ کی جینیاتی ترتیب دریافت کرلی۔مقامی میڈیا کے…

January 11, 2024
دنیا

امریکا: تیز رفتار گاڑی اسپتال کی ایمرجنسی میں جاگھسی، ڈرائیور ہلاک، 5 افراد زخمی

ٹیکساس (ویب ڈیسک): امریکی ریاست ٹیکساس میں اسپتال کی ایمرجنسی روم میں ایک گاڑی جا گھسی جس کے تیجے میں…

February 14, 2024
کھیل

مراکش کے فٹبالر اشرف حکیمی ‘سال کے بہترین اسپورٹس مین’قرار

مراکش سے تعلق رکھنے والے اسٹار اسٹرائیکر اشرف حکیمی کو عرب کا بہترین اتھلیٹ قرار دے دیا گیا۔غیر ملکی خبر…

January 22, 2023
پاکستانکاروبار

ملکی مفاد کے نام پرعوام پر مزید بوجھ لاد دیا گیا، پیٹرول 20 روپے فی لیٹر مہنگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس…

August 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?