Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ڈرون سےاسمگلنگ:BSF نے لاہور امرتسر بارڈر پر3ڈرون مارگرائے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > ڈرون سےاسمگلنگ:BSF نے لاہور امرتسر بارڈر پر3ڈرون مارگرائے
سائنس و ٹیکنالوجی

ڈرون سےاسمگلنگ:BSF نے لاہور امرتسر بارڈر پر3ڈرون مارگرائے

Published May 21, 2023
Tags: Featured اب ڈرون استعمال کر رہے ہیں پاکستانی اور بھارتی اسمگلر منشیات اور اسلحہ کی ترسیل کئی اسمگلر مارے بھی گئے ہیں
Share
SHARE

لاہور / امرتسر (ٹیک ڈیسک): بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے گزشتہ دو روز کے دوران لاہور/ امرتسر انٹرنیشنل بارڈر پر مبینہ طور پر تین ڈرون مار گرانے اور ڈھائی کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔بی ایس ایف نے الزام لگایا کہ پاکستانی اور بھارتی اسمگلر منشیات اور اسلحہ کی ترسیل کے لیے اب ڈرون استعمال کر رہے ہیں۔بی ایس ایف کے ترجمان کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب لاہور/ امرتسر انٹرنیشنل بارڈر پر تین مختلف مقامات پر تین چھوٹے ڈرون مار گرائے گئے ہیں، گرائے جانے والے دو ڈرونز کے ساتھ ہیروئن بھی برآمد کی گئی ہے۔
بھارتی حکام نے یہ بھی الزام لگایا کہ تیسرا ڈرون پاکستانی حدود میں جاگرا تھا جس کی وجہ سے اس کا ملبہ نہیں مل سکا ہے۔

دوسری طرف پاکستانی حکام کی طرف سے اس حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ بھارتی حکام کافی عرصہ سے چھوٹے ڈرون طیاروں کی مدد سے منشیات اور اسلحہ سمگل کیے جانے کے دعوے کر رہے ہیں۔

واضع رہے کہ دونوں ممالک کی سرحدی فورسز اسمگلنگ کی روک تھام اور اسمگلروں سرکوبی کے لیے سرچ آپریشن بھی کرتی ہیں اور ماضی میں کئی اسمگلر مارے بھی گئے ہیں۔

TAGGED:Featuredاب ڈرون استعمال کر رہے ہیںپاکستانی اور بھارتی اسمگلر منشیات اور اسلحہ کی ترسیلکئی اسمگلر مارے بھی گئے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایل سلواڈور: فٹبال اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے 9 افراد ہلاک
Next Article جنرل عاصم منیر کو بشریٰ بی بی کی وجہ سے ہٹانے والی برطانوی جریدے کی رپورٹ جھوٹی ہے:عمران
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

شمالی کوریا: جوہری صلاحیت کے حامل ہتھیاروں کی نمائش، روسی و چینی عہدیدار بھی شریک

شمالی کوریا (ویب ڈیسک): شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن نے شمالی کوریا کی فوجی پریڈ کی نگرانی کی…

July 28, 2023
کھیل

محمد عامر ریٹائر ہیں،واپسی کیلیےسلیکشن عمل سے گذرنا پڑیگا؛سیٹھی

لاہور (اسپورٹس ویب): چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ محمد عامر…

January 24, 2023
پاکستان

حکومت نے این ایف سی فارمولے میں تبدیلی کا آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان نے نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کے فارمولے میں تبدیلی کا عالمی مالیاتی…

March 15, 2024
انٹرٹینمنٹ

راجستھان کی 19 سالہ نندنی گپتا ’’مس انڈیا‘‘ بن گئی

نئی دہلی(شوبز ڈیسک): بھارت میں ہونے والے مقابلۂ حسن ’’مس انڈیا‘‘ میں راجستھان کی 19 سالہ نندنی گپتا نے اپنے…

April 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?