Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی میں سندھیوں کے ڈومیسائل اورنوکریوں پر پابندی کی ایم کیو ایم کی درخواست مسترد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی میں سندھیوں کے ڈومیسائل اورنوکریوں پر پابندی کی ایم کیو ایم کی درخواست مسترد
پاکستان

کراچی میں سندھیوں کے ڈومیسائل اورنوکریوں پر پابندی کی ایم کیو ایم کی درخواست مسترد

Published May 22, 2023
Tags: Featured پٹیشن ذاتی مفادات کے لیے داخل کی گئی کیس کی چار سال سے جاری سماعت کا فیصلہ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم رہنما کی درخواست مسترد کردی.

سندھ کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے سندھیوں کو کراچی میں نوکریاں یا ان کے ڈومیسائل دینے کے خلاف کیس کی چار سال سے جاری سماعت کا فیصلہ سنایا گیا۔

خواجہ اظہار الحسن اور ایم کیو ایم کے دیگر اراکین اسمبلی نے سندھ ہائی کورٹ کراچی بینچ کے روبرو کراچی ڈومیسائل اور مستقل رہائشی سرٹیفکیٹ اور نوکریاں سندھ کے دوسرے علاقوں یا اضلاع کے لوگوں کو نہ دینے اور ان کی طرف سے جاری کردہ سرٹیفکیٹ اور نوکریاں نہ دینے کا فتویٰ پٹیشن نمبر برطرفی کے لیے دائر 3016/2019 پر چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے چار سال تک مسلسل سماعت کے بعد آج 22 مئی 2023 کو فیصلہ سنایا۔

سندھ کی جانب سے گوٹھوں اور سندھی عوام کے حقوق کی جنگ لڑنے والے نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی صدر ممتاز بروہی اور معروف قانون دان ایڈووکیٹ امان اللہ شیخ پیش ہوئے تو عدالت نے درخواست خارج کردی۔عدالت نے پٹیشن مسترد کرنے کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ یہ پٹیشن انسانی حقوق کے بجائے ذاتی مفادات کے لیے داخل کی گئی ہے۔

TAGGED:Featuredپٹیشن ذاتی مفادات کے لیے داخل کی گئیکیس کی چار سال سے جاری سماعت کا فیصلہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 25 مئی کو’یوم تکریم شہدائے پاکستان‘ منانے کا فیصلہ
Next Article ہنگومیں گیس پلانٹ پرحملہ، 4 ایف سی اہلکاروں سمیت 6 شہید
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

بگ باس 19کی میزبانی: سلمان خان کا معاوضہ مودی کی ایک سال کی تنخواہ سے بھی زیادہ

ممبئی(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے ریئلٹی شو بگ باس 19کی میزبانی کے حوالے سے حیران کر…

August 11, 2025
ویڈیوز

شراب کا عادی’کوکو’ ،علاج کے بعد ٹھیک ہونیوالا دنیا کا پہلا کتا

پلے ماؤتھ ، برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک): برطانیہ کے شہر پلےماؤتھ میں شراب کی لت میں مبتلا ایک کتے کو اس…

April 15, 2023
کھیل

دورہ سری لنکا کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈکااعلان، شاہین،سرفراز بھی شامل

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا جب کہ فاسٹ…

June 17, 2023
کاروبار

ورلڈ بینک کا بلوچستان کیلئے 21 کروڑ ڈالر سے زائد کا فنڈ منظور

کراچی (ویب ڈیسک): ورلڈ بینک نے بلوچستان کے لیے 21 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا فنڈ منظور کرلیا۔ورلڈ بینک کی…

May 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?