Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شراب کا عادی’کوکو’ ،علاج کے بعد ٹھیک ہونیوالا دنیا کا پہلا کتا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > ویڈیوز > شراب کا عادی’کوکو’ ،علاج کے بعد ٹھیک ہونیوالا دنیا کا پہلا کتا
ویڈیوز

شراب کا عادی’کوکو’ ،علاج کے بعد ٹھیک ہونیوالا دنیا کا پہلا کتا

Published April 15, 2023
Tags: 'کوکو' چار ہفتے بے ہوش رہا Featured کتا ووڈ سائیڈ اینیمل ویلفیئر ٹرسٹ کے حوالے
Share
SHARE

پلے ماؤتھ ، برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک): برطانیہ کے شہر پلےماؤتھ میں شراب کی لت میں مبتلا ایک کتے کو اس لت سے چھٹکارا دلا دیا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیبراڈور کی نسل سے تعلق رکھنے والا ‘کوکو’ نامی کتا ایک پالتو کتا ہے جو شراب کی لت میں مبتلا ہوگیا تھا اور اب اس کا علاج کردیا گیا ہے جس کے بعد کوکو دنیا کا پہلا کتا ہے جسے اس سے نجات دلائی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ‘کوکو’ کا مالک رات کو سونے سے قبل شراب پینے کا عادی تھا اور اس نے ‘کوکو’ کو بھی شراب کی لت لگا دی تھی، مالک کی وفات کے بعد ایک ویٹ (جانوروں کے ڈاکٹر) کو ‘کوکو’ اور اس کے ساتھ ایک اور کتا گھر میں ملا جس کی نشے کی وجہ سے حالت بری تھی۔

ویٹ کی جانب سے اس کتے کو ووڈ سائیڈ اینیمل ویلفیئر ٹرسٹ کے حوالے کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بد قسمتی سے دوسرا کتا موت کے منہ میں چلا گیا لیکن ‘کوکو’ کا انتہائی نگہداشت میں علاج کیا گیا۔

جانوروں کی تنظیم کی جانب سے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر ‘کوکو’ کے علاج سے متعلق بتایا گیا کہ یہ ان کیلئے پہلا کیس تھا جس میں ایک کتے کو نشے کی لت سے چھٹکارا دلایا گیا۔انہوں نے مزید لکھا کہ علاج کے دوران ‘کوکو’ نے چار ہفتے بے ہوشی کی حالت میں گزارے تھے تاہم اب ‘کوکو’ بہت حد تک ریکور ہوگیا ہے اور اس کا رویہ بھی عام کتوں جیسا ہوگیا ہے۔

TAGGED:'کوکو' چار ہفتے بے ہوش رہاFeaturedکتا ووڈ سائیڈ اینیمل ویلفیئر ٹرسٹ کے حوالے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہسپانوی ایتھلیٹ بیٹرز فلامنی نے 500 دن غار میں تنہا کیوں گذارے ؟
Next Article اطالوی سائنسدانوں کا کارنامہ: کھائی جانے والی بیٹری ایجاد کرلی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

اپنے جی میل اکاؤنٹ کا پاس ورڈ تبدیل کرلیں؛گوگل کا صارفین کومشورہ

کراچی (ٹیک‌ڈیسک): اگر آپ جی میل استعمال کرتے ہیں اور کافی عرصے سے اپنے اکاؤنٹ کا پاس ورڈ تبدیل نہیں…

August 31, 2025
کاروبار

بھارتی نژاد امریکی اجے پال سنگھ بنگا عالمی بینک کے صدر منتخب

نیو یارک (ویب ڈیسک): بھارتی نژاد امریکی بزنس مین عالمی بینک کے 14 ویں نئے صدر منتخب ہوگئے۔عالمی بینک کی…

May 4, 2023
انٹرٹینمنٹ

ارجن کپور نے ملائیکہ اروڑا سے علیحدگی کی تصدیق کردی، ویڈیو وائرل

(ویب ڈیسک): بالی وڈ اداکار ارجن کپور نے بلآخر ملائیکہ سے تعلقات ختم ہونے کی تصدیق کردی۔حال ہی میں سوشل…

October 29, 2024
دنیا

مقبوضہ کشمیر: یاتریوں کی بس کھائی میں گر گئی؛ 10 ہلاک، 55 زخمی

سری نگر (ویب ڈیسک): مقبوضہ کشمیر میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں مسافر بردار بس اور کار کے کھائی میں…

May 30, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?