Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بگ باس 19کی میزبانی: سلمان خان کا معاوضہ مودی کی ایک سال کی تنخواہ سے بھی زیادہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بگ باس 19کی میزبانی: سلمان خان کا معاوضہ مودی کی ایک سال کی تنخواہ سے بھی زیادہ
انٹرٹینمنٹ

بگ باس 19کی میزبانی: سلمان خان کا معاوضہ مودی کی ایک سال کی تنخواہ سے بھی زیادہ

Published August 11, 2025
Tags: Featured بگ باس 19کی میزبانی بھارتی وزیراعظم کی ایک سال کی تنخواہ سے بھی زیادہ ہ سپر اسٹار سلمان خان کے ریئلٹی شو بگ باس سیزن 19 اس ماہ سے نشر ہوگا
Share
SHARE

ممبئی(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے ریئلٹی شو بگ باس 19کی میزبانی کے حوالے سے حیران کر دینے والی معلومات سامنے آئی ہیں۔بھارت سمیت کئی ممالک میں مشہور و معروف ریئلٹی شو بگ باس کا سیزن 19 اس ماہ سے نشر ہوگا جس کی میزبانی سلمان خان کریں گے۔بھارتی میڈیا میں سلمان خان کی ریئلٹی شو بگ باس 19میں میزبانی کرنے کے معاوضے سے متعلق کچھ دعوے سامنے آئے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریئلٹی شو بگ باس 19کے میزبان سلمان خان کے 3 ماہ کے معاوضے سے متعلق بتایا جارہا ہے کہ یہ بھارتی وزیراعظم کی ایک سال کی تنخواہ سے بھی کئی گنا زیادہ ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان بگ باس 19کے ایک ویک اینڈ ایپی سوڈ کیلئے 8سے 10کروڑ بھارتی روپے وصول کریں گے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں وزیراعظم کے عہدے کی ماہانہ تنخواہ ایک لاکھ 66ہزار بھارتی روپے ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سلمان خان کسی بھی بھارتی وزیراعظم سے تقریباً 600گنا زیادہ کمائیں گے۔

TAGGED:Featuredبگ باس 19کی میزبانیبھارتی وزیراعظم کی ایک سال کی تنخواہ سے بھی زیادہ ہسپر اسٹار سلمان خان کے ریئلٹی شو بگ باسسیزن 19 اس ماہ سے نشر ہوگا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لائف لائن صارفین کی حد 300 یونٹ تک نہیں‌بڑھائی جائے گی؛ وزیر توانائی
Next Article اب رولا پڑگیا ہے تو انکوائری کررہا ہوں اور نام بھی بتاؤں گا کہ کون کون پرتگال میں جائیدادیں خرید رہا ہے: خواجہ آصف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

بہت دیر کی مہرباں آتے آتے ! لاہور قلندرز کو بالآخر پہلی جیت مل گئی

(ویب ڈیسک):ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 9 میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز…

March 7, 2024
پاکستان

مخصوص نشستیں فیصلہ:سنی اتحاد کونسل آئینی تقاضوں پر پورا نہیں اترتی، پی ٹی آئی عدالت کے سامنے فریق نہیں بنی: جسٹس یحییٰ کا اختلافی نوٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے مخصوص نشستوں کے کیس سے متعلق فیصلے میں…

September 24, 2024
دنیا

لاس ویگاس میں سائبر ٹرک بم دھماکے میں ملوث شخص حاضر سروس امریکی فوجی نکلا

لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر سائبر ٹرک بم دھماکے میں ملوث شخص حاضر سروس امریکی فوجی نکلا۔ امریکی…

January 3, 2025
کھیل

پی ایس ایل 8، شاندار افتتاح کی تیاریاں عروج پر

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پی ایس ایل 8 کے شایان شان افتتاح کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں جب کہ ملتان…

February 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?