Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لوگوں سے زبردستی پارٹی چھڑوائی جارہی ہے: عمران خان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لوگوں سے زبردستی پارٹی چھڑوائی جارہی ہے: عمران خان
پاکستانتازہ ترین

لوگوں سے زبردستی پارٹی چھڑوائی جارہی ہے: عمران خان

Published May 23, 2023
Tags: اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والوں سے متعلق سوال پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ آپ کی جماعت میں سے مسرت چیمہ اور جمشید چیمہ پارٹی چھوڑ کر جا رہے ہیں، اس پر عمران خان نے کہا کہ یہ پارٹی چھوڑکر نہیں جا رہے، ان سے زبردستی پارٹی چھڑوائی جا رہی ہے۔

ایک سوال کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ مجھے اپنی پارٹی کی خواتین کی گرفتاری کا سب سے زیادہ دکھ ہے۔

TAGGED:اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان نیب میں پیش، اے ٹی سی سے 8 مقدمات میں ضمانت منظور
Next Article بھارتی فلم آر آر آرکےولن آئرش اداکار رے اسٹیونسن انتقال کرگئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

بجلی کمپنیوں کےافسران کےمفت یونٹ بند، تاپی گیس پائپ لائن کواستثنیٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وفاقی حکومت نے بجلی کمپنیوں کے افسران کے بجلی کے مفت یونٹ بند کرنےکا فیصلہ…

October 26, 2023
تازہ ترینسائنس و ٹیکنالوجی

عازمین حج کی سہولت کیلئے الیکٹرک اسکوٹر کے3خصوصی ٹریک تیار

مکہ مکرمہ (ٹیک ڈیسک): سعودی عرب میں عازمین حج کی سہولت کے لیے الیکٹرک اسکوٹر کے لیے خصوصی ٹریک بنا…

June 9, 2024
پاکستان

سزا کیخلاف اپیلیں منظور، عمران خان اور بشریٰ بی بی عدت میں نکاح کیس سے بری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح…

July 13, 2024
پاکستانکاروبار

پاکستان کی آئی ایم ایف کوگیس،پیٹرول مہنگا کر نےکی یقین دہانی

اسلام آباد(ویب ڈیسک): پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو یقین دہانی کرائی ہےکہ ملک میں جلد ہی…

January 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?