Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارتی فلم آر آر آرکےولن آئرش اداکار رے اسٹیونسن انتقال کرگئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بھارتی فلم آر آر آرکےولن آئرش اداکار رے اسٹیونسن انتقال کرگئے
انٹرٹینمنٹ

بھارتی فلم آر آر آرکےولن آئرش اداکار رے اسٹیونسن انتقال کرگئے

Published May 23, 2023
Tags: ’تھور‘،’وار زون‘ اور 'کنگ آرتھر' جیسی فلموں میں کام کیا Featured ہدایتکار راجا مولی نے گہرے دُکھ کا اظہار کیا
Share
SHARE

اٹلی (شوبز ڈیسک): بھارت کی نامور فلم آر آر آر میں کام کرنے والے ہالی وڈ کے سینئر اداکار رے اسٹیونسن 58 برس کی عمر میں اچانک انتقال کر گئے۔آئرش اداکار رے اسٹیونسن نے فلم ’آر آر آر‘ میں ویلن گورنر اسکاٹ کا کردار ادا کیا تھا جن کی موت 22 مئی 2023 کو اٹلی میں اچانک ہوئی تاہم اداکار کی موت کی حتمی وجہ اب تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

رے کے یوں دنیا چھوڑ جانے پر آر آر آر کے ہدایتکار راجا مولی سمیت دیگر فنکاروں نے گہرے دُکھ کا اظہار کیا اور سوشل میڈیا پر پیغامات جاری کیے۔

راجا مولی نے اس خبر کو ایک صدمہ قرار دیا، انہوں نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں لکھا مجھے اس خبر کا یقین نہیں آرہا، رے کی وجہ سے فلم کے سیٹ پر ایک مثبت انرجی ہوا کرتی تھی، ان کے ساتھ کام کا تجربہ ایک حقیقی خوشی ثابت ہوا۔

راجا مولی نے کہا کہ میری دعائیں رے کی فیملی کے ساتھ ہیں جو اس گہرے صدمے میں مبتلا ہیں۔

واضح رہے کہ رے اسٹیونسن نے مارول کی فرنچائز کی ’تھور‘،’وار زون‘ اور ‘کنگ آرتھر’ جیسی فلموں میں کام کیا اور پذیرائی حاصل کی۔

TAGGED:’تھور‘،’وار زون‘ اور 'کنگ آرتھر' جیسی فلموں میں کام کیاFeaturedہدایتکار راجا مولی نے گہرے دُکھ کا اظہار کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لوگوں سے زبردستی پارٹی چھڑوائی جارہی ہے: عمران خان
Next Article مقبوضہ کشمیر: جی 20 اجلاس کیخلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بلاول بھٹو زرداری اپنے دور کےکامیاب وزیر خارجہ رہے؛ شہباز شریف

لاہور (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو…

October 6, 2023
پاکستان

بجلی کی طلب میں واضح کمی کے باوجود لوڈشیڈنگ میں‌اضافہ

کراچی: بجلی کی طلب میں واضح کمی کے باوجود لوڈشیڈنگ کا آغاز کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق لیسکو نے 2 سے…

December 26, 2022
پاکستان

لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کا فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے پر کورٹ مارشل، رینک ضبط

راولپنڈی(ویب ڈیسک): پاک فوج نے لیفٹیننٹ کرنل (ر) اکبر حسین کو فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے پر سزا سنادی۔پاک…

July 30, 2024
صحت

سعودی عرب میں کورونا کی نئی لہر، 96 نئے کیسز ظاہر

ریاض (ہیلتھ ڈیسک): سعودی عرب میں کورونا دوبارہ سر اٹھا رہا ہے، وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز…

March 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?