Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مہنگائی کیخلاف ٹی ایل پی کی ہڑتال،کچھ شہروں میں کاروبار جزوی بند
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مہنگائی کیخلاف ٹی ایل پی کی ہڑتال،کچھ شہروں میں کاروبار جزوی بند
پاکستانتازہ ترین

مہنگائی کیخلاف ٹی ایل پی کی ہڑتال،کچھ شہروں میں کاروبار جزوی بند

Published February 27, 2023
Tags: ٹرانسپورٹ رواں دواں کاروبار جزوی طور پر بند ملک گیر ہڑتال مہنگائی کے خلاف
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ہڑتال کے پیش نظر کراچی میں کھارادر، برنس روڈ، اولڈ سٹی ایریا میں کہیں کہیں ہوٹل بند ہیں جب کہ شہر کی غیر یقینی صورتحال پر متعدد اسکول بھی آج بند ہیں تاہم سڑکوں پر ٹرانسپورٹ رواں دواں ہے۔

دوسری جانب ہڑتال کی کال پر نواب شاہ میں چکرا بازار، مارکیٹ روڈ اور سکرنڈ روڈ پر دکانیں بند ہیں جب کہ قاضی احمد شہر میں بھی دکانیں بند اور ٹریفک معمول سے کم ہے۔

سجاول میں پبلک پارک، مین بس اسٹاپ سمیت تجارتی مراکز، ہوٹل اور پٹرول پمپس بند ہیں جب کہ حب میں اوتھل، وندر اور بیلہ میں شٹرڈاؤن ہڑتال ہے، اس موقع پر کاروباری مراکز اور پیٹرول پمپس بھی بند ہیں۔

TAGGED:ٹرانسپورٹ رواں دواںکاروبار جزوی طور پر بندملک گیر ہڑتالمہنگائی کے خلاف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ہرنائی بلوچستان: کوئلےکی کان کے قریب فائرنگ،4 مزدور جاں بحق
Next Article فیفا ورلڈکپ 2022 میں منفرد گنیز ورلڈ ریکارڈ بنانے والا قطری شہری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

نعروں پر نہیں عمل پر یقین رکھتے ہیں، صرف 10 ماہ میں‌20 لاکھ گھروں کی تعمیر کا آغاز کردکھایا؛ بلاول

گھوٹکی (9 اگست 2023) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اعلان کیا ہے کہ…

August 9, 2023
پاکستان

عمران خان کی گرفتاری:سوات موٹروے پر احتجاج، ٹول پلازہ کو آگ لگادی

سوات (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری پرسوات موٹروےپراحتجاج کیا گیا اور ٹول پلازہ کوآگ لگادی۔قومی احتساب بیورو…

May 9, 2023
پاکستان

اسلام آباد: صدر مملکت کو خطرے میں ڈالنےپر SSP ٹریفک کیپٹن(ر) سید ذیشان معطل

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت آصف علی زرداری کا قافلہ وی وی آئی پی روٹ سے ہٹنے کے بعد…

August 24, 2025
پاکستان

حیدرآباد بوندا باندی،بلوچستان برفباری:کراچی میں ریکارڈ سردی متوقع

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ کوژک ٹاپ پر…

January 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?