Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملک میں‌جاری یزیدیت کیخلاف آخری دم تک لڑونگا: عمران خان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ملک میں‌جاری یزیدیت کیخلاف آخری دم تک لڑونگا: عمران خان
پاکستان

ملک میں‌جاری یزیدیت کیخلاف آخری دم تک لڑونگا: عمران خان

Published May 24, 2023
Tags: Featured جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا دستور ہے ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ بھی جاری ہے واحد رکاوٹ ہماری عدلیہ ہے
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہےکہ اس یزیدیت کے سامنے سرنگوں ہونے کا مطلب بحیثیت قوم ہماری موت ہے چنانچہ میں اپنے آخری دم تک (اس یزیدیت کیخلاف) مزاحمت کروں گا۔شاہ محمود قریشی کی دوبارہ گرفتاری پر تنقید کرتے ہوئے عمران خان نے لکھا کہ تحریک انصاف کے کارکنان اور حمایتیوں کی طرح وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو بھی ضمانت ملنے کے باوجود پھر سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تحریک انصاف کے کارکنان اور حمایتیوں کیطرح وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو بھی ضمانت ملنے کے باوجود پھر سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اب ہم پوری طرح جنگل کے قانون کی زد میں ہیں جہاں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا اصول ہی اصل دستور ہے جبکہ اس (لاقانونیت) کی راہ میں واحد رکاوٹ ہماری عدلیہ…

— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 23, 2023

انہوں نے کہا کہ اب ہم پوری طرح جنگل کے قانون کی زد میں ہیں جہاں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا اصول ہی اصل دستور ہے جب کہ اس (لاقانونیت) کی راہ میں واحد رکاوٹ ہماری عدلیہ ہے۔

عمران خان کا کہنا تھاکہ عدالتِ عظمیٰ کے احکامات کے ساتھ آئین کو بھی نہایت بے رحمی اور ڈھٹائی سے روندا جارہا ہے، پولیس کے ذریعے تحریک انصاف کو کچلنے کا سلسلہ جاری ہے اور ہمارے قائدین کو تحریک چھوڑنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔

سابق وزیر اعظم نے مزید کہا کہ انسانی حقوق کا خون سرِعام کیا جارہا ہے، میڈیا کا گلا گھونٹا جاچکا ہے جب کہ سوشل میڈیا کارکنان (ایکٹیویسٹس) کو ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس یزیدیت کے سامنے سرنگوں ہونے کا مطلب بحیثیت قوم ہماری موت ہے، چنانچہ میں اپنے آخری دَم تک (اس یزیدیت کیخلاف) مزاحمت کروں گا۔

TAGGED:Featuredجس کی لاٹھی اس کی بھینس کا دستور ہےڈرانے دھمکانے کا سلسلہ بھی جاری ہےواحد رکاوٹ ہماری عدلیہ ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی،حیدرآباد،میرپور خاص میں انٹرمیڈیٹ امتحانات30مئی سے ہونگے
Next Article ارکان حج کی ادائیگی:ٹرانسپورٹیشن انتظامات کا فرضی تجربہ و ریہرسل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

کوئی نوکرانی نہیں، اپنے گھر کا سارا کام ہم خود کرتے ہیں؛ قیصر نظامانی

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان کے مایہ ناز اداکار، ہدایتکار اور پروڈیوسر قیصر نظامانی نے انکشاف کیا ہے کہ ایک مرتبہ…

June 1, 2023
صحت

موٹاپے کے بھیانک اثرات: ہر 5 میں سے 1 فرد جگر کی چربی سے متعلقہ بیماری میں مبتلا ہے، تحقیق

برسٹل(ہیلتھ ڈیسک): ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ ہر پانچ میں سے ایک بالغ فرد ِجگر کی…

April 18, 2024
انٹرٹینمنٹ

امیتابھ بچن اجنبی سے موٹر سائیکل پر لفٹ لینے پر مجبور ہوگئے

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک): ممبئی کی ٹریفک سے تنگ امیتابھ بچن نے فلموں کے سین کو حقیقت بنا ڈالا اور ٹریفک…

May 15, 2023
کھیل

اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی: بنگلادیشی کرکٹر ناصر حسین پر 2 سال کی پابندی عائد

ڈھاکہ (اسپورٹس ڈیسک): انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلادیش کے کرکٹر ناصر حسین پر 2 سال کی پابندی…

January 16, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?