Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نواز شریف کوپارٹی صدر کے عہدے پربحال کرنے کی درخواست بطور اعتراض سماعت کیلئے مقرر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > نواز شریف کوپارٹی صدر کے عہدے پربحال کرنے کی درخواست بطور اعتراض سماعت کیلئے مقرر
پاکستان

نواز شریف کوپارٹی صدر کے عہدے پربحال کرنے کی درخواست بطور اعتراض سماعت کیلئے مقرر

Published May 29, 2023
Tags: نواز شریف کو قومی اسمبلی سے ہائیکورٹ میں مقامی وکیل آفاق ایڈووکیٹ نے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کوپارٹی صدر کے عہدے پربحال کرنے کی درخواست بطور اعتراض سماعت کیلئے مقرر کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کل درخواست پربطور اعتراض سماعت کریں گے۔

لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراض عائد کر رکھا ہے، اعتراض میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کوپارٹی عہدے سے سپریم کورٹ نے ہٹایا وہاں رجوع کیا جائے۔

ہائیکورٹ میں مقامی وکیل آفاق ایڈووکیٹ نے درخواست دائرکررکھی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ 2017 میں نواز شریف کو قومی اسمبلی سے نااہل قرار دیا گیا، 2018 میں عدالت نےانہیں پارٹی صدارت سے ہٹانے کا حکم دیا۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے این اے 95 میانوالی سے عمران خان کوبھی نااہل قرار دیا مگر انہیں پارٹی سربراہی سے نہیں ہٹایا گیا۔

TAGGED:نواز شریف کو قومی اسمبلی سےہائیکورٹ میں مقامی وکیل آفاق ایڈووکیٹ نے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایشیا کپ پر بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، حتمی فیصلہ اے سی سی کرے گی
Next Article سندھ سے پی ٹی آئی چھوڑنے والی 2 اہم شخصیات کاجہانگیر ترین سے رابطہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

سی ایس ایس کے شیڈول کا اعلان، امتحان 4 فروری 2026 کو ہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایف پی ایس سی نے مقابلے کا امتحان (سی ایس ایس) 2026 شیڈول کا ایڈوانس پبلک…

August 3, 2025
پاکستانتازہ ترین

اسد عمر پارٹی عہدے سےمستعفی،کوئی دباؤ نہیں، اپنی مرضی سے عہدہ چھوڑا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے عہدہ اور کورکمیٹی کی…

May 25, 2023
پاکستانتازہ ترین

مریم اورنگزیب نے اے پی سی ملتوی ہونیکی وجہ بتادی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ترکیہ کے باعث جمعرات (9 فروری) کو دہشت گردی کے مسئلے…

February 7, 2023
پاکستان

سندھ کی تقسیم کی کوشش جرم ہے،سندھ حکومت کوبرطرف کیاجائے؛زین شاہ

کراچی (ویب ڈیسک) : سندھ یونائیٹڈ پارٹی کی جانب سے 15 فروری کو سکھر سے شروع ہونے والا سندھ مارچ…

March 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?