Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کے الیکٹرک لائسنس معطل کرنے کی قرارداد؛ سندھ اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی قائم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کے الیکٹرک لائسنس معطل کرنے کی قرارداد؛ سندھ اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی قائم
پاکستانکاروبار

کے الیکٹرک لائسنس معطل کرنے کی قرارداد؛ سندھ اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی قائم

Published September 13, 2024
Tags: Featured آزاد رکن سجاد سومرو قرارداد پر سندھ اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی کمیٹی حیسکو اور سیپکو کی کارکردگی کا بھی جائزہ لے گی کے الیکٹرک کا لائسنس معطل کرنے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کے الیکٹرک کا لائسنس معطل کرنے سے متعلق قرارداد پر سندھ اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی بنا دی گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد رکن سجاد سومرو نے کے الیکٹرک کا لائسنس معطل کرنے سے متعلق قرارداد سندھ اسمبلی میں پیش کی تھی، جس پر سندھ اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی بنا دی گئی ہے۔

کمیٹی کے الیکٹرک معاملے کے علاوہ حیسکو اور سیپکو کی کارکردگی کا بھی جائزہ لے گی۔اسپیشل کمیٹی اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی سمیت 11 اراکین پر مشتمل ہوگی جس کے سربراہ فیاض بٹ ہوں گے۔

TAGGED:Featuredآزاد رکن سجاد سومروقرارداد پر سندھ اسمبلی کی اسپیشل کمیٹیکمیٹی حیسکو اور سیپکو کی کارکردگی کا بھی جائزہ لے گیکے الیکٹرک کا لائسنس معطل کرنے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پیپلز پارٹی کی سپورٹ ختم ہوئی تو شہباز شریف مشکل میں ہوں گے، منظور وسان
Next Article مِس سوئٹزرلینڈ کی فائنلسٹ قتل:شوہر نے بلینڈر میں ڈال کر پیس دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

علی امین کے پی کے نہیں،افغانستان کےکسی صوبےکے وزیراعلیٰ لگتے ہیں: گورنر خیبرپختونخوا

پشاور (ویب ڈیسک): گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے پی کے نہیں…

September 19, 2024
دنیا

’حماس کیساتھ جنگ اختتام کے قریب‘، نیتن یاہو نے جنگ کو لبنان منتقل کرنیکا اشارہ دیدیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کے ساتھ سخت جنگ کا مرحلہ اختتام کے قریب ہے، ساتھ…

June 24, 2024
دنیا

ایلون مسک نے ٹرمپ کی کابینہ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

(ویب ڈیسک ):دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیسلا، ایکس اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے…

August 20, 2024
دنیا

سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر قتل پر بھارت اور کینیڈا کے تعلقات مزید کشیدہ

کینیڈا - نیو دہلی (ویب ڈیسک): کینیڈا نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے…

September 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?