Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کبھی پلے بوائے نہیں رہا: جاوید شیخ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > کبھی پلے بوائے نہیں رہا: جاوید شیخ
انٹرٹینمنٹ

کبھی پلے بوائے نہیں رہا: جاوید شیخ

Published June 6, 2023
Tags: Featured ایک سوال کے جواب میں کیا جاوید شیخ تیسری شادی کریں گے؟
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ): پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ کا کہنا ہے کہ وہ کبھی بھی پلے بوائے نہیں رہے۔حال ہی میں ایک ڈیجیٹل انٹرویو کے دوران میزبان نے جاوید شیخ سے سوال کیا کہ آپ سے اکثر پوچھا جاتا ہے آپ کبھی پلے بوائے تھے یا ہیں اس پر آپ کی کیا رائے ہے؟

اس کے جواب میں جاوید شیخ نے کہا کہ ایک پلے بوائے آج ایک خاتون کے ساتھ تو کل دوسری خاتون کے ساتھ ہوتا ہے، کبھی کسی کو دھوکا تو کبھی کسی کو لیکن میں ایک خاتون کے ساتھ گزارہ کرنے والا شخص ہوں، میری زندگی میں ایسے حالات آئے جس کے باعث میں بہت سے لوگوں کے ساتھ جڑ گیا لیکن یہ سب قدر ت کے فیصلے تھے۔

کیا جاوید شیخ تیسری شادی کریں گے؟
جاوید شیخ نے کتنی شادیاں کیں اور علیحدگیوں کی وجہ کیا بنی؟
انہوں نے کہا کہ میں فلم ٹی وی انڈسٹری میں 10 ہزار لڑکیوں کے ساتھ کام کرچکا ہوں لیکن کوئی بھی لڑکی یہ نہیں کہہ سکتی کہ جاوید شیخ نے مجھے چھیڑا ہو ، نمبر لیا ہو یا پھر مجھے ڈنر کا کہا ہو، میں نے کبھی ایسا نہیں کیا۔

ایک سوال کے جواب میں جاوید شیخ نے بتایا کہ ایک انسان کئی مرتبہ محبت کرسکتا ہے، میرا نیلی کے ساتھ گزرا وقت سب سے بہترین تھا وہ ایک بہترین خاتون ہیں، میں نے کبھی اپنے تعلق کو نہیں چھپاتا کیوں کہ مجھے ڈر نہیں ہوتا۔

TAGGED:Featuredایک سوال کے جواب میںکیا جاوید شیخ تیسری شادی کریں گے؟
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان ایشیاکپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرسکتا ہے، بھارتی میڈیا
Next Article آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دفاع کیلئے 1800 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

شاہراہ فیصل: کراچی پولیس دفتر پر حملہ، شدید فائرنگ و دستی بم حملے

کراچی (ویب ڈیسک): صوبہ سندھ کے دارالحکومت میں کراچی پولیس کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ ہوا جس میں شدید فائرنگ…

February 17, 2023
دنیا

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں یورپی یونین رہنماؤں کا اہم اجلاس

کیف(ویب ڈیسک): یوکرین میں یورپی یونین کے رہنماؤں کے اہم اجلاس کے دوران روسی لڑاکا طیارے دھمکانے کی غرض سے…

February 4, 2023
انٹرٹینمنٹ

دلیپ کمار کا عالیشان بنگلہ 172 کروڑ میں فروخت ،رہائشی عمارت بنانے کا معاہدہ، میوزیم بھی بنے گا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکار دلیپ کمار کے ممبئی میں واقع عالیشان بنگلے کو پرتعیش کمپلیکس میں تبدیل کیے…

July 27, 2024
پاکستان

پنجاب اسمبلی اجلاس، اسپیکر کے انتخاب کیلیے ووٹنگ کا عمل جاری

(ویب ڈیسک) : لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں…

February 24, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?