Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست
کھیل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست

Published March 6, 2023
Tags: Featured کراچی کنگز کو شکست لیگ کے 22 ویں میچ میں
Share
SHARE

راولپنڈی(اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے لیگ کے 22 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 165 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر 1 گیند قبل پورا کیا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے مارٹن گپٹل ناٹ آؤٹ 86 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کپتان سرفراز احمد 29 اور محمد نواز 15 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

کراچی کنگز کی جانب سے تبریز شمسی 2 جبکہ عامر یامین، محمد موسیٰ اور جیمز فلر نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔

اس سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنائے۔

کراچی کنگز کی جانب سے ایڈم روزنگٹن 69 رنز کی اننگ کھیل کر نمایاں رہے۔ کپتان عماد وسیم 30 اور عامر یامین 23 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔

کوئٹہ کی جانب سے نسیم شاہ اور ایمل خان نے 2،2 جبکہ محمد نواز اور نوین الحق نے 1،1 وکٹ حاصل کی۔

TAGGED:Featuredکراچی کنگز کو شکستلیگ کے 22 ویں میچ میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مردم شماری پرسندھ کوتحفظات ہیں،عمران سے بات نہیں ہوگی؛ زرداری
Next Article گلوبل وارمنگ سےجرمنی کو 900 بلین یورو نقصان کا اندیشہ، رپورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

خشک سردی اور اسموگ سے پنجاب میں نمونیا پھیل گیا

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): صوبائی پبلک ہیلتھ لیب کے سربراہ ڈاکٹر حسنین جاوید کا کہنا ہے کہ خشک سردی اور اسموگ…

December 28, 2023
دنیا

سوئیڈن میں قرآن کریم کی بےحرمتی پر یورپی یونین کا شدید ردعمل، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب

برسلز (ویب ڈیسک): سوئیڈن میں اسٹاک ہوم کی مسجد کے باہر قرآن کریم کی بےحرمتی کے واقعے پر یورپی یونین…

July 1, 2023
پاکستانصحت

تھرپارکر: اسلام کوٹ میں ڈینگی کے کیسز کی شرح 50 فیصد سے بڑھ گئی

اسلام کوٹ (ہیلتھ ڈیسک): تھرپارکر کی تحصیل اسلام کوٹ میں ڈینگی کے کیسز میں 50 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ…

September 17, 2025
سائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

مارک زکربرگ دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص بن گئے، ایلون مسک کو پیچھے چھوڑدیا

کراچی (ٹیک ڈیسک): میٹا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مارک زکربرگ 2024 کے دوران دنیا میں اب تک…

April 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?