Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نیشنل گیمز : جڑواں بہنوں نےگولڈ میڈل اپنے نام کرلیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > نیشنل گیمز : جڑواں بہنوں نےگولڈ میڈل اپنے نام کرلیے
کھیل

نیشنل گیمز : جڑواں بہنوں نےگولڈ میڈل اپنے نام کرلیے

Published May 28, 2023
Tags: Featured آمنے سامنے آئیں تو پروفیشنلز انداز سے کھیلیں گی فوکس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنا ہے
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): نیشنل گیمز کے ووشو ایونٹ میں ہنزہ کی جڑواں بہنوں نے سونے کے تمغے اپنے نام کرلیے۔ووشو کے مقابلے میں منیشا نے 70 کے جی میں گولڈ میڈل جیتا جب کہ ملیحہ نے 65 کے جی میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔

جڑواں بہنیں انٹرنیشنل سطح پر بھی پاکستان کی نمائندگی کرچکی ہیں، ہنزہ میں دونوں بہنیں لڑکوں کے ساتھ ٹریننگ کرتی ہیں، ساتھ ہی دونوں بہنوں کا عزم ہے کہ مارشل آرٹ کے کھیل میں پاکستان کا نام روشن کریں۔

اس موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منیشا کا کہنا تھا کہ فوکس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنا ہے، انٹرنیشنل سطح پر تیاری کا موقع ملا تو مایوس نہیں کریں گے۔

ملحیہ نے کہا کہ دنیا کو بتانا چاہتے ہیں کہ پاکستان کے کونے کونے میں بھرپور ٹیلنٹ ہے،کبھی کسی سطح پر دونوں آمنے سامنے آئیں تو پروفیشنلز انداز سے کھیلیں گی۔

TAGGED:Featuredآمنے سامنے آئیں تو پروفیشنلز انداز سے کھیلیں گیفوکس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چینی سائنس دانوں کی شمسی خلیوں کی ٹیکنالوجی میں انقلابی کامیابی
Next Article قوم کا اتحاد ہی پاکستان کی اصل جوہری قوت ہے: وزیراعظم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

برطانیہ سے کار میں آنیوالا شہری پاکستان پہنچ گیا

کراچی (ویب ڈیسک): محمد سرور نامی پاکستانی نژاد برطانوی شہری جنہوں نے برطانیہ سے پاکستان تک کا طویل سفر کر…

May 18, 2023
پاکستان

کراچی: 2 روز کے دوران سول اسپتال میں ہیٹ اسٹروک کے 150 مریض داخل

(ویب ڈیسک): کراچی میں شدید گرمی کے باعث 2 روز کے دوران سول اسپتال میں ہیٹ اسٹروک کے 150 مریض…

June 25, 2024
پاکستان

راول ڈیم میں پانی کی سطح مقررہ گنجائش سے متجاوز ، اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ

(ویب ڈیسک ):راول ڈیم میں پانی کی سطح مقررہ گنجائش سے تجاوز کرنے کے باعث ڈیم کے اسپل ویز کھولنے…

July 29, 2023
دنیا

ایران کا اسرائیل پر حملہ، 300 سے زائد ڈرونز اور بیلسٹک میزائل فائر کردیے، اسرائیل کی تصدیق

تہران (ویب ڈیسک): ایران نے درجنوں ڈرونز اور بیلسٹک میزائلوں کے ذریعے اسرائیل پر حملہ کردیا۔بین الاقوامی خبررساں ادارے کے…

April 14, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?