Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شادی کیلئے دباؤ لڑکی کے گھر سے بھاگنے کی بڑی وجہ ہے، حرا سومرو
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > شادی کیلئے دباؤ لڑکی کے گھر سے بھاگنے کی بڑی وجہ ہے، حرا سومرو
انٹرٹینمنٹ

شادی کیلئے دباؤ لڑکی کے گھر سے بھاگنے کی بڑی وجہ ہے، حرا سومرو

Published June 15, 2023
Tags: Featured ہمارے معاشرے میں لڑکیوں کی پسند نا پسند کا کوئی خیال نہیں کیا جاتا
Share
SHARE

کراچی(شوبز ڈیسک): پاکستان شوبز کی اداکارہ حرا سومرو نے شادی کیلئے ناجائز دباؤ کو لڑکیوں کے گھروں سے بھاگنے کی وجہ قرار دے دیا۔ڈرامہ تیرے بن سے شہرت حال کرنے والی اداکارہ حرا سومرو کا کہنا ہے کہ ہمارے معاشرے میں لڑکیوں کی پسند نا پسند کا کوئی خیال نہیں کیا جاتا۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں لڑکیوں کی ان کی مرضی کے خلاف جاکر زبردستی شادی کروائی جاتی ہے اور ان پر ناجائز دباؤ ڈالا جاتا ہے جس کی وجہ سے وہ گھروں سے بھاگنے پر مجبور ہوجاتی ہیں۔

پاکستان شوبز میں اپنے کیرئیر پر بات کرتے ہوئے حرا سومرو کا کہنا تھا کہ وہ گوری ہیں نہ ہی دُبلی پتلی لیکن اس کے باوجود ان کی اداکاری کو پسند کیا جاتا ہے۔

تیرے بن کی اداکارہ نے کہا کہ کہ ڈرامے کے لئے اچھے چہرے کی اتنی نہیں جتنے اچھے کردار کی ضرورت ہوتی ہے۔

TAGGED:Featuredہمارے معاشرے میں لڑکیوں کی پسند نا پسند کا کوئی خیال نہیں کیا جاتا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پیپلزپارٹی کے مرتضٰی وہاب 173 ووٹ لیکر میئر کراچی منتخب ہوگئے
Next Article بھارتی نوعمر لڑکی نےمسلسل 5 دن تک رقص کا عالمی ریکارڈقائم کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

پاک افغان سرحدی اضلاع میں چینی کی سپلائی پرپابندی عائد

چمن (ویب ڈیسک): چمن سمیت سرحدی اضلاع میں چینی کی سپلائی پرپابندی عائد کردی گئی۔ ہول سیلرز کے مطابق افغان…

April 15, 2023
پاکستان

پشاور میں دھماکا، مفتی منیر شاکر جاں بحق، تین افراد زخمی

پشاور (ویب ڈیسک): تھانہ ارمڑ کی حدود میں ہونے والے بارودی مواد کے دھماکے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس…

March 15, 2025
صحت

دنیا میں پہلی مرتبہ اسٹیم خلیوں کے ذریعے دل کا کامیاب آپریشن

ایک ہارٹ سرجن کا کہنا ہے کہ اُنھوں نے پلیسنٹا یعنی آنول سے حاصل کیے گئے سٹیم خلیوں کے ذریعے…

December 21, 2022
پاکستان

سندھ ترقی پسند پارٹی کیجانب سے ادبی و فکری نشست کا انعقاد

حیدرآباد (نجات نیوز): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی نے حیدرآباد میں اپنی رہائش گاہ پر مختلف…

January 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?