Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی: نجی اسکولوں نے غیر قانونی طور پر فیسوں میں بڑا اضافہ کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی: نجی اسکولوں نے غیر قانونی طور پر فیسوں میں بڑا اضافہ کردیا
پاکستانتازہ ترین

کراچی: نجی اسکولوں نے غیر قانونی طور پر فیسوں میں بڑا اضافہ کردیا

Published June 16, 2023
Tags: اس کی انکوائری کریں گے؛ محکمہ تعلیم
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): نجی اسکولوں نے غیر قانونی طور پر فیسوں میں 30 سے 40 فیصد اضافہ کردیا۔ذرائع کے مطابق نجی اسکولوں نے ناصرف اسکول کی فیس میں اضافہ کیا بلکہ نجی اسکول پابندی کے باوجود طلبہ کوکتابیں اور کاپیاں فروخت کررہے ہیں۔ذرائع کے مطابق نجی اسکولوں کا دعویٰ ہےکہ فیسوں میں اضافے کی منظوری محکمہ تعلیم سے لی گئی ہے۔

دوسری جانب اضافی فیسوں کے معاملے پر محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہےکہ ڈائریکٹوریٹ پرائیوٹ اسکولز کے آفیسر نے فیسوں میں اضافے کی اجازت دی ہے تو اس کی انکوائری کریں گے، اسکولوں کو فیس میں سالانہ صرف 10 فیصد اضافے کی اجازت ہے۔

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق نجی اسکولوں کی فیس میں غیر قانونی اضافے سے وزیر تعلیم کو لاعلم رکھا گیا ہے۔

ادھر والدین نجی اسکولوں کی اضافی فیس، کتابیں اور یونیفارم لینے پر پریشان ہیں۔

TAGGED:اس کی انکوائری کریں گے؛ محکمہ تعلیم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بپرجوائے کا زور ٹوٹ گیا، ساحلی علاقوں میں دو دن بارش کا امکان
Next Article ڈاکٹر اور ماڈل کپوتاکھی چنچلا مس پاکستان یونیورس 2023 بن گئیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندلچسپ و عجیب

کراچی: ریٹائرڈ DIG کے گھر سے 20 لاکھ روپے کے طوطے چوری

کراچی (ویب ڈیسک): گلشن معمار میں ریٹائرڈ ڈی آئی جی کے گھرسے 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے 41…

November 6, 2023
پاکستان

آئینی ترامیم کمیٹی کا اجلاس : جے یو آئی نے نئی عدالت کے قیام کی مخالفت کردی

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: آئینی ترامیم پر مشاورت کے لیے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی میں حکومت اور جے یو…

October 13, 2024
پاکستانتازہ ترین

عمران خان فرعون تھا، وہ تاحیات ملک کا بادشاہ بننا چاہتا تھا: پرویز خٹک

مانسہرہ (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے عمران خان کو فرعون قرار دیدیا۔مانسہرہ…

August 28, 2023
پاکستان

سیفٹی انتظامات نہ ہونے کے باعث پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ ایک بار پھر سیل

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): اسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی دفتر ایک بار پھر سیل کر دیا۔ تحریک…

July 23, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?