Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان، روس کا کسٹمز میں شماریاتی ڈیٹا کے تبادلے کیلیے معاہدہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کاروبار > پاکستان، روس کا کسٹمز میں شماریاتی ڈیٹا کے تبادلے کیلیے معاہدہ
کاروبار

پاکستان، روس کا کسٹمز میں شماریاتی ڈیٹا کے تبادلے کیلیے معاہدہ

Published June 16, 2023
Tags: Featured پاکستان کسٹمز کی جانب سے ایم او یو پردستخط کئے معلومات کے تبادلے
Share
SHARE

اسلام آباد / سینٹ پیٹرزبرگ (ویب ڈیسک): پاکستان اور روس کے درمیان کسٹمز کے درمیان شماریاتی ڈیٹا کے تبادلے کیلیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیے۔پاکستان میں روسی سفارت خانہ سے جاری تفصیلات کے مطابق پاکستان اور روس نے سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم کے موقع پر جو 14 سے 17 جون تک ہو رہا ہے پاکستان کسٹمز دی فیڈرل کسٹمز سروس (روسی فیڈریشن)کے درمیان معاہدہ ہوا۔

رشین فیڈریشن میں پاکستان کے سفیر شفقت علی خان نے پاکستان کسٹمز کی جانب سے ایم او یو پردستخط کئے ، سیکرٹری کامرس محمد صالح فاروقی اور ماسکو میں پاکستانی سفارتخانہ میں منسٹر ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ شوکت حیات چیمہ بھی موجود تھے۔

مفاہمت کی یادداشت پر عملدرآمد کیلئے فریقین بیرونی تجارت کے اعدادوشمار مرتب کرنے کیلئے بروئے کار لائے جانے والے طریقہ کار کے بارے میں معلومات کے تبادلے، اس کی نمایاں تبدیلیوں اور اس کے ساتھ ساتھ باہمی تجارت کے بارے میں شماریاتی اعدادوشمار کے تبادلے ماسوائے اس ڈیٹا کے جو ریاست یا تجارتی رازداری کے دائرہ کار میں آتا ہو، کے شعبہ میں تعاون کریں گے۔

TAGGED:Featuredپاکستان کسٹمز کی جانب سے ایم او یو پردستخط کئےمعلومات کے تبادلے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سری لنکا: مریض کے گردے سے دنیا کی سب سے بڑی اور وزنی پتھری کا کامیاب آپریشن
Next Article گری دار میوےکولیسٹرول گھٹاتے اور امراض قلب سے بچاتے ہیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

مائیکرو سافٹ اور ایمیزون سےمزید ہزاروں ملازمین نکالنے کا امکان

واشنگٹن: دنیا کی صف اول کی 2 ٹیک کمپنیاں مائیکرو سافٹ اور ایمیزون اپنے مزید ہزاروں ملازمین کو نکالنے کی…

January 19, 2023
تازہ ترینکھیل

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی دوسری اننگز میں بیٹنگ، 117 رنز بنا لیے

کراچی (نجات نیوز): پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ کے آخری روز…

January 6, 2023
صحت

دنیا میں سؤر کے گردے کی پیوندکاری کرانے والا پہلا مریض 2 ماہ بعد انتقال کر گیا

نیویارک (ہیلتھ ڈیسک): امریکا میں سؤر کے گردے کا ٹرانسپلانٹ کرانے والا شخص 2 ماہ بعد انتقال کر گیا۔خیال رہے…

May 12, 2024
پاکستان

روس سے گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی

کراچی (نجات نیوز): روس سےحکومتی سطح پر منگوائی جانے والی گندم کی پہلی کھیپ کراچی پہنچ گئی۔وزارت فوڈ سکیورٹی کے…

January 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?