Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وزیراعظم کی مالیاتی کانفرنس کے دوران ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، شکوے شکایات
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وزیراعظم کی مالیاتی کانفرنس کے دوران ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، شکوے شکایات
پاکستان

وزیراعظم کی مالیاتی کانفرنس کے دوران ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، شکوے شکایات

Published June 22, 2023
Tags: Featured ملاقات میں ان سے 27 مئی کو ہونے والے ٹیلیفونک رابطہ کا بھی ذکر
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف اور مینیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں آئی ایم ایف پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم شہبازشریف اور آئی ایم ایف کی ایم ڈی کے درمیان ملاقات فرانس میں مالیاتی کانفرنس کے دوران سائیڈ لائن پر ہوئی جس میں پاکستان کے لیے جاری آئی ایم ایف پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس دوران پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تعاون پربھی بات چیت کی گئی۔

وزیراعظم نے عالمی مالیاتی ادارے کی ایم ڈی سے ملاقات میں ان سے 27 مئی کو ہونے والے ٹیلیفونک رابطہ کا بھی ذکرکیا جب کہ شہباز شریف نے ساتھ ہی معاشی استحکام اوربہتری کے لیے اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں نویں جائزے کے لیے تمام پیشگی اقدامات کرلیے ہیں، پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی تکمیل کے لیے پرعزم ہے، امید ہے پاکستان کےلیے مختلف فنڈزجلد جاری کردیے جائیں گے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف معاہدے کی تکمیل سے معاشی استحکام میں مدد ملے گی۔

TAGGED:Featuredملاقات میں ان سے 27 مئی کو ہونے والے ٹیلیفونک رابطہ کا بھی ذکر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گھریلو تشدد سےمتعلق متنازع بیان پر ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے ’معذرت‘ کرلی
Next Article کرکٹ الیکشن میں اندھا پیسا چلتا ہے، راشد لطیف کرکٹ میں سیاسی عمل دخل پر پھٹ پڑے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

نامور بھارتی گلوکاربادشاہ کےکلب کے باہر دھماکا، ذمہ داری بشنوئی گینگ نے قبول کرلی

چندی گڑھ - بھارت(شوبز ڈیسک): بھارتی شہر چندی گڑھ میں نامور بھارتی ریپر و گلوکار بادشاہ کے کلب کے باہردھماکا…

November 27, 2024
پاکستان

سندھ کی بقاء کے لیےٹھٹہ میں ےعوامی تحریک کا مارچ اور دھرنا

ٹھٹہ (ویب ڈیسک): عوامی تحریک کی جانب سے سندھ کی لاکھوں ایکڑ زمینیں‌وفاقی ادروں کو دینے، وسائل پر قبضے کیخلاف…

September 17, 2023
پاکستان

شفاف انتخابات سےمتعلق چیف الیکشن کمشنرکی عدالت میں لاچاری ظاہر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے سامنے صورتحال…

February 16, 2023
دلچسپ و عجیب

چونیاں: شادی میں ہوائی فائرنگ، 3 بچے زخمی، دولہے کا والد اور سالہ گرفتار

چونیاں (ویب ڈیسک): چونیاں میں ایک شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 3 بچے زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق…

November 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?