Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی میں لوڈشیڈنگ میں اضافہ، دورانیہ 14 گھنٹوں تک جا پہنچا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی میں لوڈشیڈنگ میں اضافہ، دورانیہ 14 گھنٹوں تک جا پہنچا
پاکستانتازہ ترین

کراچی میں لوڈشیڈنگ میں اضافہ، دورانیہ 14 گھنٹوں تک جا پہنچا

Published June 23, 2023
Tags: مینٹیننس اور ٹیکنیکل فالٹس کے نام پربھی گھنٹوں بجلی کی بندش
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے مختلف علاقوں میں طویل اعلانیہ اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے۔شہر کے مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 4 سے14گھنٹوں تک پہنچ گیا ہے اور لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی 4سے 6 گھنٹوں کی بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔کراچی کے علاقے لیاری، اولڈ سٹی ایریا، کیماڑی، ابوالحسن، کورنگی، اورنگی، لانڈھی، سہراب گوٹھ اور سرجانی ٹاؤن میں لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔

اس کے علاوہ نیوکراچی، نارتھ کراچی، گارڈن، لیاقت آباد، قائدآباد، ایف بی ایریا، محمود آباد اور ملیر سمیت مختلف علاقوں میں طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے شہری شدید گرمی میں پریشانی کا شکار ہیں۔

کے الیکٹرک کی جانب سے مینٹیننس اور ٹیکنیکل فالٹس کے نام پربھی گھنٹوں بجلی کی بندش کی جارہی ہے۔

دوسری جانب ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ شہر میں لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں ترمیم نہیں کی گئی، لوڈ شیڈنگ کا شیڈول کے الیکٹرک کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔

ترجمان کے مطابق لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بجلی چوری اور نقصانات کی شرح پر منحصر ہے، علاقائی فالٹز کو لوڈشیڈنگ سے تشبیہ دینا درست نہیں ہے۔

TAGGED:مینٹیننس اور ٹیکنیکل فالٹس کے نام پربھی گھنٹوں بجلی کی بندش
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سویلین کا کبھی فوجی عدالتوں میں ٹرائل نہیں ہوسکتا کہنا درست نہیں: چیف جسٹس
Next Article ڈر ہے کہ اس بینچ کا فیصلہ بھی 14 مئی کے فیصلے جیسا نہ ہو: رانا ثنااللہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سیاسی اور معاشی بحران کی ذمہ دار وفاقی جماعتیں ہیں؛ ڈاکٹر قادر مگسی

حیدرآباد (نجات نیوز): ملک میں پیدا ہونے والے سیاسی اور معاشی بحران کی ذمہ دار وفاقی جماعتیں ہیں، انہوں نے…

January 2, 2023
پاکستاندنیا

اقوام متحدہ: قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف پاکستان کی قرارداد منظور

کراچی (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور…

July 12, 2023
پاکستانتازہ ترین

ڈر ہے کہ اس بینچ کا فیصلہ بھی 14 مئی کے فیصلے جیسا نہ ہو: رانا ثنااللہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ نامزد چیف جسٹس نے کہا کہ یہ بینچ…

June 23, 2023
پاکستان

منوڑہ واقعہ: ریسکیو اہلکاروں نے تیسری لاش بھی نکال لی

کراچی (ویب ڈیسک): منوڑہ کے سمندر میں ڈوبنے والے ایک اور نوجوان کی لاش نکال لی گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق…

April 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?