Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: روس میں نجی فوجی کمپنی ویگنر نے بغاوت کردی، پیوٹن کا سخت ردعمل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > روس میں نجی فوجی کمپنی ویگنر نے بغاوت کردی، پیوٹن کا سخت ردعمل
دنیا

روس میں نجی فوجی کمپنی ویگنر نے بغاوت کردی، پیوٹن کا سخت ردعمل

Published June 24, 2023
Tags: 25 ہزار کی مضبوط فورس مرنے کے لیے تیار Featured عوام کی بقا اور تحفظ کی جنگ لڑ رہے ہیں ویگنرز مجرمانہ کارروائی میں حصہ لینا بندکریں
Share
SHARE

ماسکو (ویب ڈیسک): یوکرین میں کامیابیاں سمیٹنے والی روس کی نجی فوجی کمپنی ویگنرگروپ نے روسی فوجی قیادت ہی کے خلاف بغاوت کردی۔ یوکرین میں لڑنے والے اپنے ہراول دستے میں شامل اہلکاروں کو روسی طیاروں کی جانب سے مبینہ نشانہ بنائے جانے پر انہوں نے روسی وزارت دفاع کا رخ کرلیا۔ گروپ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ 25 ہزار کی مضبوط فورس مرنے کے لیے تیار ہے، انہوں نے یوکرین میں روس کا فوجی ہیلی کاپٹر گرانے اور روس کے جنوبی علاقے روستوف میں داخل ہونے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔دوسری جانب روس نے مسلح بغاوت پراکسانے کے الزام میں ویگنر گروپ کے سربراہ یوو گنی پری گوژن کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

ویگنر پرائیویٹ ملٹری کمپنی فورسز سے کہا گیا ہے کہ وہ پری گوژن کے احکامات کو نظر انداز کرکے اسے گرفتار کر لیں۔

روسی صدرپیوٹن نے ٹی وی پر قوم سے خطاب میں کہا کہ ہم عوام کی بقا اور تحفظ کی جنگ لڑ رہے ہیں، تمام تفرقات کو ختم کردینا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ ویگنر نے غداری کی اور ہماری پیٹھ میں چھراگھونپا ہے، ویگنرگروپ ہیرو ہے جس نے ڈونباس کوآزادکرایا، اب ہمارا ردعمل سخت ہوگا اور روستوف میں اقدامات کرینگے، ویگنرز مجرمانہ کارروائی میں حصہ لینا بندکریں۔

پیوٹن کا کہنا تھا کہ بغاوت میں حصہ لینے والوں کو سزا دی جائے گی، آئین کا دفاع کروں گا، روس کےدفاع کے لیے سب کچھ کروں گا، ہر وہ شخص جس نے فوج کے خلاف ہتھیار اٹھائے وہ غدار ہے، روسی افواج کو ضروری احکامات مل چکے ہیں۔

علا وہ ازیں ماسکو میں سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے اور شہر کی سڑکوں پر ٹینک آگئے ہیں جب کہ روسی حکومت کی جانب سے ویگنر گروپ پر بمباری کی بھی تردید کی گئی ہے۔

TAGGED:25 ہزار کی مضبوط فورس مرنے کے لیے تیارFeaturedعوام کی بقا اور تحفظ کی جنگ لڑ رہے ہیںویگنرز مجرمانہ کارروائی میں حصہ لینا بندکریں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: نثار شہید پارک میں فیملی کے بغیر داخلے پر پابندی عائد
Next Article بجٹ میں تبدیلی کے بغیر اسٹاف لیول معاہدہ نہیں ہوسکتا: آئی ایم ایف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ویمن کرکٹ ٹیم کیلئےحنا منور چیف سکیورٹی آفیسر تعینات

لاہور(ویب ڈیسک ): پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمن کرکٹ ٹیم کیلئے خاتون پولیس افسر کو چیف سکیورٹی آفیسرتعینات کردیا۔ذرائع کا…

April 25, 2024
Imran Khan With KP and Punjab CM
پاکستانتازہ ترین

عمران خان کا 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے فیصلہ…

December 17, 2022
دنیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ پر ڈرون حملہ

قیصر- اسرائیل (ویب‌ڈیسک): اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی ذاتی رہائشگاہ پر ڈرون حملے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔سعودی میڈیا…

October 19, 2024
انٹرٹینمنٹ

اے آر رحمان اور اُن کی اہلیہ کی 29 سالہ رفاقت ختم،علیحدگی کا اعلان

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارت کے معروف موسیقار اور گلوکار اے آر رحمان کی اہلیہ سائرہ بانو نے شادی کے 29…

November 20, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?