Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چیئرمین نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیویلپمنٹ عہدے سے فارغ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > چیئرمین نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیویلپمنٹ عہدے سے فارغ
پاکستان

چیئرمین نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیویلپمنٹ عہدے سے فارغ

Published June 30, 2023
Tags: Featured وہ تحریک انصاف کے ٹکٹ پر ممبر قومی اسمبلی بھی رہے ہیں۔
Share
SHARE

اسلام آباد(ویب ڈیسک): چیئرمین نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیویلپمنٹ (این سی ایچ ڈی)کرنل ریٹائرڈ امیر اللہ مروت کو عہدے سے فارغ کردیا گیا۔قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے چیئرمین این سی ایچ ڈی کو عہدے سے ہٹانےکی منظوری دے دی ہے۔ صادق سنجرانی نے چیئرمین این سی ایچ ڈی کو ہٹانے کی سمری پر دستخط کر دیے ہیں۔

اس سے قبل حکومت نے پہلے بھی چیئرمین این سی ایچ ڈی کو ہٹانے کی سمری 2 بار صدر عارف علوی کو بھیجی تھی لیکن صدر عارف علوی نے کرنل ریٹائرڈ امیر اللہ مروت کو عہدے سے برطرف نہیں کیا تھا۔

خیال رہےکہ 2019 میں کرنل ریٹائرڈ امیر اللہ کو 5 سال کے لیے چیئرمین این سی ایچ ڈی تعینات کیا گیا تھا، وہ تحریک انصاف کے ٹکٹ پر ممبر قومی اسمبلی بھی رہے ہیں۔

سمری میں کہا گیا ہےکہ کرنل ریٹائرڈ امیر اللہ مروت اپنا دفتر اپنی جماعت کے سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر رہے تھے، انہوں نے ریاستی اداروں کے خلاف تضحیک آمیز مواد بھی سوشل میڈیا پر ڈالا۔

TAGGED:Featuredوہ تحریک انصاف کے ٹکٹ پر ممبر قومی اسمبلی بھی رہے ہیں۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چمن: قیدیوں کا اہلکاروں پر حملہ، سنگین مقدمات میں ملوث قیدی جیل سے فرار
Next Article پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان عملے کی سطح پر 3 ارب ڈالر کا مشروط معاہدہ طے پاگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

امیتابھ 120 کروڑ روپےکی ادئیگی کیساتھ سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے سلیبرٹی بن گئے

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن ایک سال میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے بھارتی سلیبریٹی…

March 18, 2025
پاکستان

چیف جسٹس کی برطرفی کیلیے سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عطا بندیال کی برطرفی کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست…

April 7, 2023
انٹرٹینمنٹ

پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئے، انسٹا اسٹوری شیئر

لاہور (شوبز ڈیسک): پاکستان کی نامور اداکارہ مومنہ اقبال کے والد انتقال کرگئے۔ماڈلنگ اور پھر ڈرامہ انڈسٹری میں اداکارہ مومنہ…

June 20, 2024
دنیا

غزہ جنگ کو ایک سال مکمل، 365 دنوں میں کیا کچھ ہوا؟

(ویب ڈیسک): 7 اکتوبر 2023 سے شروع ہونے والی غزہ جنگ کو آج ایک سال مکمل ہوگیا۔ گزشتہ سال 7…

October 7, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?