Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستانی اداکاروں میں اکڑ ہے اور بھارتی اداکار بہت ملنسار ہیں: فیصل قریشی کی پوڈ کاسٹ میں‌گفتگو
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > پاکستانی اداکاروں میں اکڑ ہے اور بھارتی اداکار بہت ملنسار ہیں: فیصل قریشی کی پوڈ کاسٹ میں‌گفتگو
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی اداکاروں میں اکڑ ہے اور بھارتی اداکار بہت ملنسار ہیں: فیصل قریشی کی پوڈ کاسٹ میں‌گفتگو

Published October 26, 2024
Tags: Featured اداکار فیصل قریشی بھارتی اداکاروں کی تعریف پوڈ کاسٹ میں بات چیت سلمان خان کی غیر سرکاری تنظیم 'بینگ ہیومن' ملنسار قرار
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): اداکار فیصل قریشی نے بھارتی اداکاروں کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ملنسار قرار دیا ہے۔فیصل قریشی نے اپنے پوڈ کاسٹ میں بات چیت کرتے ہوئے بھارتی اداکاروں کے حوالے سے قصہ سنایا۔انہوں نے بتایا کہ بھارت میں سلمان خان کی غیر سرکاری تنظیم ‘بینگ ہیومن’ کی ایک بڑی تقریب ہوئی جہاں پاکستان سے بھی اداکاروں کو بلایا گیا تھا اور بھارتی اداکار بھی موجود تھے۔

اداکار نے کہا کہ وہاں دیکھ کر مجھے حیرانی ہوئی، ہم وہاں بھارتی اداکاروں سے مل رہے تھے، پہلی ملاقات سہیل خان اور سنیل شیٹی سے ہوئی جو جم کررہے تھے اور وہ مجھ سے ایسے بات کرنے لگے جیسے ہم بچپن کے دوست ہوں، اس کے بعد میں سلمان خان کے ساتھ ملا، چنکی پانڈے اور جاوید جعفری سب بہت اچھے تھے، تصاویر لینے کیلئے بلا رہے تھے۔

فیصل قریشی نے مزید بتایا کہ بھارتی اداکار وہاں ہلہ گلہ کررہے تھے، مجھے اپنے پاکستانی اداکاروں میں تھوڑی اکڑ نظر آتی ہے جب کہ بھارتی اداکار بہت ملنسار لوگ تھے تو ہمیں تھوڑی حیرانی ہوئی کیونکہ بھارتی اداکار بہت خوش آمدید کہنے والے لوگ تھے۔

TAGGED:Featuredاداکار فیصل قریشیبھارتی اداکاروں کی تعریفپوڈ کاسٹ میں بات چیتسلمان خان کی غیر سرکاری تنظیم 'بینگ ہیومن'ملنسار قرار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا
Next Article سیلفی کا جنون نوجوان کی جان لے گی: ہاتھی نے بھارتی نوجوان کو کچل دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحتویڈیوز

وزن کمی کا انجیکشن زندگی بھر کے لیے عادی بنادیتا ہے؛ تحقیق

لندن (ہیلتھ ڈیسک): ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ وزن کم کرنے کے لیے انجیکشن لگوانے والے مٹاپے کا شکار…

August 1, 2023
پاکستان

پاکستان پوسٹل سروسز میں بھرتی کے انٹرویو میں دھاندلی کا انکشاف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزارت مواصلات کے ادارے پاکستان پوسٹل سروسز میں بھرتی میں دھاندلی کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی…

June 22, 2023
پاکستان

پاکستان اور چین کا سی پیک منصوبوں پر تعاون بڑھانے کا عزم

(ویب ڈیسک):پاکستان اور چین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں پر تعاون کو مزید بڑھانے اور اپ گریڈ…

May 5, 2024
دنیا

مشی گن یونیورسٹی:دہشتگرد کی اندھادھند فائرنگ؛3 افراد ہلاک،5 زخمی

مشی گن(ویب ڈیسک): امریکا کی ریاست مشی گن کی ایک یونیورسٹی میں مسلح شخص نے کیمپس میں گھس کر اندھا…

February 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?