Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فرانس: پولیس کے ہاتھوں ٹیکسی ڈرائیور قتل،ملک بھر میں احتجاج،جلاؤگھیراؤ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > فرانس: پولیس کے ہاتھوں ٹیکسی ڈرائیور قتل،ملک بھر میں احتجاج،جلاؤگھیراؤ
دنیا

فرانس: پولیس کے ہاتھوں ٹیکسی ڈرائیور قتل،ملک بھر میں احتجاج،جلاؤگھیراؤ

Published July 1, 2023
Tags: Featured عوامی املاک، پولیس اسٹیشنز اور دکانوں پر حملے نوجوان کرائےکی گاڑی چلارہا تھا، پولیس نے گولی ماری
Share
SHARE

پیرس (ویب ڈیسک): پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کے خلاف فرانس کے مختلف شہروں میں پرتشدد مظاہرے جاری ہیں جنہیں روکنے کے لیے فرانسیسی حکومت نے پورے ملک میں بڑا کریک ڈاؤن کرتے ہوئے احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 917 افراد گرفتار کرلیے۔مظاہرین کی جانب سے عوامی املاک، پولیس اسٹیشنز اور دکانوں پر حملےکیےگئے ہیں، پیرس کی میونسپلٹیوں میں کرفیو کا اعلان کردیا گیا ہے اور لوگوں کے جمع ہونے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔حالات کو قابو کرنے کے لیے ملک بھر میں 45 ہزار پولیس اہل کار تعینات کیےگئے ہیں۔

فرانسیسی صدر میکرون نےکہا ہےکہ احتجاج میں اضافہ سوشل میڈیا کی وجہ سے ہوا، صدر نے سوشل میڈیا سائٹس سے اپنے پلیٹ فارم پر موجود تمام حساس نوعیت کی ویڈیوز ہٹانےکا مطالبہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں فرانسیسی پولیس نے پیرس کے نواحی علاقے میں پوچھ گچھ کے دوران نائل نامی ایک نوجوان کار سوار کو گولی مار دی تھی، سینے میں گولی لگنے سے نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہوگیا تھا، جس کے بعد سے شہری سڑکوں پر نکل آئے اور توڑ پھوڑ ، جلاؤ گھیراؤ اور احتجاجی مظاہرے شرو ع کردیے۔

پولیس کا دعویٰ تھا کہ 17 سال کے الجزائری نوجوان ڈرائیور نے انہیں کچلنےکی کوشش کی تھی۔

عینی شاہدین کے مطابق نوجوان کرائےکی گاڑی چلارہا تھا، پولیس نے بلا اشتعال گولی ماری۔

TAGGED:Featuredعوامی املاک، پولیس اسٹیشنز اور دکانوں پر حملےنوجوان کرائےکی گاڑی چلارہا تھا، پولیس نے گولی ماری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کرکٹ ورلڈکپ: پاکستانی وفد میچز کے وینیوز کا جائزہ لینے بھارت جائے گا
Next Article گرم علاقوں میں آنکھوں کے امراض کی شرح زیادہ ہوتی ہے؛ تحقیق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

لندن کی پراپرٹیز ایم کیو ایم پاکستان کی ملکیت ہیں؛خالد مقبول

کراچی (ویب ڈیسک): ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے لندن کی عدالت میں پراپرٹی کیس میں…

March 14, 2023
پاکستان

انسانی اسمگلرز کیخلاف کریک ڈاؤن:4 غیر قانونی بنگلہ دیشی ایران جاتے ہوئے گرفتار

کوئٹہ (ویب ڈیسک): وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) بلوچستان زون نے 4 بنگلہ دیشی شہریوں کی غیر قانونی طریقے…

August 23, 2025
انٹرٹینمنٹ

بگ باس 19کی میزبانی: سلمان خان کا معاوضہ مودی کی ایک سال کی تنخواہ سے بھی زیادہ

ممبئی(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے ریئلٹی شو بگ باس 19کی میزبانی کے حوالے سے حیران کر…

August 11, 2025
پاکستان

ملک میں پٹرول کا بحران:آئل ریفائنریز میں خام تیل کی قلت

کراچی (ویب ڈیسک): ملک بھر کی زیادہ تر آئل ریفائنریز میں 10 دن یا اس سے کم عرصے کا خام…

February 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?