Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گرم علاقوں میں آنکھوں کے امراض کی شرح زیادہ ہوتی ہے؛ تحقیق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > گرم علاقوں میں آنکھوں کے امراض کی شرح زیادہ ہوتی ہے؛ تحقیق
صحت

گرم علاقوں میں آنکھوں کے امراض کی شرح زیادہ ہوتی ہے؛ تحقیق

Published July 1, 2023
Tags: 15 درجے سینٹی گریڈ درجہ حرارت سے بصارت متاثر Featured حتمی وجوہ جاننے کی کوشش
Share
SHARE

واشنگٹن (ہیلتھ ڈیسک): امریکی ماہرین نے ایک سروے کے بعد کہا ہے کہ جنس، قوم، آمدنی اور تعلیم سے قطع نظر گرم علاقوں میں بسنے والے بالخصوص عمررسیدہ افراد میں آنکھوں کے امراض کی شرح زائد ہوسکتی ہے۔اگراوسط درجہ حرارت میں 15 درجے سینٹی گریڈ درجہ حرارت بڑھ جائے تو اس سے بصارت متاثر ہونے کا خطرہ لگ بھگ 44 فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔ تاہم اس کی وجوہ کا تعین ابھی باقی ہے اور توقع ہے کہ تحقیق کا اطلاق دنیا کے دیگر ممالک پربھی ہوسکتا ہے۔

’اوپتھیلمک ایپیڈیومولوجی‘ نامی جرنل میں شائع رپورٹ کے مطابق امریکہ میں گرم خطوں میں رہنے والے وہ افراد زیادہ متاثر ہوسکتے ہیں جن کی عمریں 65 برس یا اس سے زائد ہیں۔ یہاں تک کہ 16 درجے سینٹی گریڈ والے علاقوں میں رہنے والے بزرگ بھی اس کیفیت سے متاثر ہوسکتے ہیں۔

جامعہ ٹورنٹو سے وابستہ ڈاکٹر ایسمے فلر اور ان کے ساتھیوں نے اس امرکو تشویشناک قرار دیتے ہوئے مزید تحقیق اور نگرانی پر زور دیا ہے۔ اس طرح نہ صرف عمر کے نازک حصے میں محتاجی بڑھ سکتی ہے بلکہ خود ایسے مریضوں پر علاج کا بوجھ خطیر رقم کی صورت میں بڑھ جاتا ہے۔

مطالعے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ گرم شہروں اور دیہاتوں میں رہنے والے 65 سے 79 برس کے افراد زیادہ متاثرہوسکتے ہیں جبکہ خواتین کے مقابلے میں مرد زیادہ متاثر ہوسکتے ہیں۔ اسی طرح گورے افراد کے مقابلے میں سیاہ فارم امریکی اس کی لپیٹ میں زیادہ آسکتےہیں۔

سائنسدانوں کے مطابق یہ ایک معمہ ہے کہ آخر ایسا کیوں ہورہا ہے۔ اب اس کی حتمی وجوہ جاننے کی کوشش کی جارہی ہے۔

TAGGED:15 درجے سینٹی گریڈ درجہ حرارت سے بصارت متاثرFeaturedحتمی وجوہ جاننے کی کوشش
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فرانس: پولیس کے ہاتھوں ٹیکسی ڈرائیور قتل،ملک بھر میں احتجاج،جلاؤگھیراؤ
Next Article سائنسدانوں کا ویل چیئر روبوٹ بناکر ویل چیئر ٹینس پلیئر اِیستھر ورگیئر کو خراج تحسین
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

بھارت:کانگریس رہنما سونیا گاندھی راجیہ سبھا کیلیے بلا مقابلہ منتخب

نئی دہلی (ویب ڈیسک): اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی ریاست راجستھان سے ایوان بالا کے لیے بلامقابلہ…

February 20, 2024
پاکستان

سندھ میں رمضان پیکج کے تحت فی خاندان 5 ہزار نقد دینے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ نے ساڑھے 22 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی…

March 7, 2024
پاکستانکاروبار

ہونڈا سی ڈی 70 اور سی ڈی 70 ڈریم کا نیا ماڈل متعارف

کراچی (ویب ڈیسک): اٹلس ہونڈا نے اپنی مقبول موٹرسائیکلوں سی ڈی 70 اور سی ڈی 70 ڈریم کے 2025 ماڈلز…

August 4, 2025
دنیا

ٹرمپ کی پالیسی: امریکا میں ساڑھے 5 کروڑ ویزوں کی جانچ پڑتال شروع، منسوخی کا خطرہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک): صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی تاریخ میں سب سے بڑے ویزہ اسکروٹنی کا اعلان کرتے ہوئے…

August 22, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?