Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پی ٹی آئی نے راجہ اعظم کو گلگت بلتستان کا نیا وزیراعلیٰ نامزد کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پی ٹی آئی نے راجہ اعظم کو گلگت بلتستان کا نیا وزیراعلیٰ نامزد کردیا
پاکستان

پی ٹی آئی نے راجہ اعظم کو گلگت بلتستان کا نیا وزیراعلیٰ نامزد کردیا

Published July 5, 2023
Tags: Featured کمشنر نے وزیراعلیٰ کو نوٹس جاری کردیا تھا۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم کو نامزد کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم کا نام تجویز کیا۔
ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہےکہ جی بی کی وزارت اعلیٰ کے لیے راجہ اعظم متفقہ طور پرپی ٹی آئی کے امیدوار نامزد ہوئے ہیں اور چیئرمین پی ٹی آئی نے بھی ان کی نامزدگی کی منظوری دے دی ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کو گلگت بلتستان کونسل میں فیصلہ کن اکثریت حاصل ہے۔

وزیراعلیٰ جی بی جعلی ڈگری پر نااہل
گزشتہ روز گلگت کی عدالت نے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وزیراعلیٰ خالد خورشید کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دیا۔

خالد خورشید کے مقابلے میں الیکشن لڑنے والے پیپلز پارٹی کے عبدالحمید اور (ن) لیگ کے رانا فرمان علی نے خالد خورشید کی ڈگری کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کیا تھا جس پر چیف الیکشن کمشنر نے وزیراعلیٰ کو نوٹس جاری کردیا تھا۔

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ڈگری لندن کی تھی اور انہیں جی بی بار کونسل نے وکالت کا لائسنس جاری کیا تھا لیکن لندن کی یونیورسٹی کی جانب سے ڈگری کی تصدیق نہیں کی گئی تھی۔

گلگت کی عدالت کے تین رکنی بینچ نے اس کیس میں خالد خورشید کو نااہل قرار دیا۔

TAGGED:Featuredکمشنر نے وزیراعلیٰ کو نوٹس جاری کردیا تھا۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافے کا آرڈر جاری
Next Article کرپشن کے الزامات پر بشریٰ بی بی آج اینٹی کرپشن میں طلب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

بخار سمیت دیگر جسمانی حالتوں کا پتہ لگانے کیلئے اسمارٹ بالی تیار

واشنگٹن (ٹیک ڈیسک): بخار کا پتہ لگانے کے لیے کیلئے متعدد جدید آلات متعارف کرائے گئے ہیں تاہم حال ہی…

February 19, 2024
دلچسپ و عجیبویڈیوز

امریکی رومیو دنیا کا قدآور ترین بیل قرار، گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کرلیا

اوریگون (ویب ڈیسک): امریکا میں ایک بیل نے دنیا کے سب سے لمبے قد کے حامل بیل کا گنیز ورلڈ…

May 26, 2024
انٹرٹینمنٹ

طلاق کی افواہوں کاسدباب: ایشوریا اور ابھیشیک کی بلآخر ایک ساتھ ہنستے مسکراتے تصویر سامنے آگئی

ممبئی (شوبز ڈیسک ): بالی وڈ کے اسٹار کپل ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان طلاق کی زور پکڑتی افواہوں کے…

December 6, 2024
پاکستان

مجھے وزیرآباد حملےکے بعد نامزد تین افراد سےخطرہ ہے: عمران خان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ پوری قوم پر واضح کر دوں کہ میری…

April 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?