Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان میں ایکس (ٹوئٹر) کی سروسز بند، صارفین پریشان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستان میں ایکس (ٹوئٹر) کی سروسز بند، صارفین پریشان
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان میں ایکس (ٹوئٹر) کی سروسز بند، صارفین پریشان

Published February 18, 2024
Tags: Featured پاکستان بھر میں ڈاؤن ٹوئٹر سوشل میڈیا سائٹ ایکس
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): مقبول سوشل میڈیا سائٹ ایکس جو پہلے ٹوئٹر تھا، پاکستان بھر میں ڈاؤن ہے جس سے لاکھوں صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔رئیل ٹائم انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی بندش اور مانیٹرنگ سروس Downdetector.pk کے مطابق پاکستان میں ہفتے کی رات 9 بجے سے ایکس ڈاؤن ہے، صارفین کی شکایت ہے کہ انہیں ٹوئٹس اور نئی پوسٹس دیکھنے میں پریشانی ہو رہی ہے۔

صارفین ایکس تک رسائی حاصل نہیں کر پارہے، جب بھی اسے لوڈ کیا جارہا ہے تو اسکرین پر ‘this site can’t be reached’ کا نوٹیفکیشن نظر آرہا ہے۔

Downdetector کے مطابق رات 9 بج کر ایک منٹ کے قریب ایکس کی بندش کی کم از کم 185 رپورٹیں موصول ہوئیں جو رات 9:24 بجے تک بڑھ کر 239 ہو گئیں۔

TAGGED:Featuredپاکستان بھر میں ڈاؤنٹوئٹرسوشل میڈیا سائٹ ایکس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ایس ایل 9: افتتاحی میچ میں یونائیٹڈ نے قلندرز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
Next Article روس نے یوکرین کےشہر ایودیوکا پر قبضہ کر لیا، 1500 یوکرینی فوجی مارے گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

ٹوتھ پیسٹ سے صرف دانتوں کو نہیں‌،پورے گھر کو چمکائیں‌

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): دانتوں کی صفائی اور سفیدی کے لیے ٹوتھ پیسٹ کا استعمال تو بہت عام ہے جو انہیں…

May 28, 2023
پاکستان

اسٹیبلشمنٹ مسئلے کا حل نہیں،خود ایک مسئلہ ہے؛ شاہد خاقان عباسی

کراچی (ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان…

February 26, 2023
پاکستان

گورنر راج لگانا مشکل ہے، پی پی کسی جماعت پر پابندی کی حمایت نہیں کریگی، سندھ کے پانی کا ایک قطرہ بھی کسی کو نہیں دیںگے، سی سی آئی کا اجلاس بلانا ضروری ہے؛ مراد شاہ کی میڈیا سے گفتگو

کراچی(ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گورنر راج لگانا بہت مشکل ہوگیا ہے، پیپلزپارٹی کسی…

November 30, 2024
پاکستانتازہ ترین

اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات کیس دوبارہ کھل گیا، 7 اکتوبر کو طلب

اسلام آباد (ویب ڈیسک): احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف اثاثہ جات کیس دوبارہ…

September 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?