Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پنجاب میں پراپرٹی اور موٹر وہیکل ٹیکس میں متعدد ترامیم منظور
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پنجاب میں پراپرٹی اور موٹر وہیکل ٹیکس میں متعدد ترامیم منظور
پاکستانتازہ ترین

پنجاب میں پراپرٹی اور موٹر وہیکل ٹیکس میں متعدد ترامیم منظور

Published July 8, 2023
Tags: پنجاب میں 1501 تا 2 ہزار سی نظر ثانی کی اجازت دے دی گئی ہ
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ): لاہور: پنجاب میں پراپرٹی اور موٹر وہیکل ٹیکس میں متعدد ترامیم کی منظوری دے دی گئی۔محکمہ ایکسائزپنجاب کے مطابق پنجاب کابینہ نےحالیہ اجلاس میں تجاویز کی منظوری دی ہے جس کے بعد پراپرٹی ٹیکس کی تشخیص کے لیے نئے سروےکی اجازت دے دی گئی ہے، نیا سروے جولائی تا دسمبر 2023 تک کرانےکا منصوبہ ہے۔

محکمہ ایکسائز کے مطابق یکم جنوری2024 سے نئے سروے کے مطابق پراپرٹی ٹیکس کی تشخیص ہوگی۔

اس کے علاوہ پنجاب میں 1501 تا 2 ہزار سی سی گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس 3 فیصد سے کم کر کے 2 فیصد کر دی گئی ہے۔

الیکٹرک گاڑیوں کے ٹیکس میں دی گئی95 فیصد چھوٹ میں 2 سال کی توسیع کی گئی ہے اور 7 سیٹوں والی گاڑیوں کا ٹوکن ٹیکس 2500 روپے فکس کرنےکے بجائےانجن کیپسٹی کے مطابق وصول کیاجائیگا جب کہ 2004 کے بعدگاڑیوں کی ٹرانسفر فیس میں نظر ثانی کی اجازت دے دی گئی ہے۔

TAGGED:پنجاب میں 1501 تا 2 ہزار سینظر ثانی کی اجازت دے دی گئی ہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سرگودھا: مسافر وین میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق
Next Article کوریا کی مشہور گلوکارہ کنسرٹ میں پرفارمنس سے قبل چل بسیں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

پی ٹی آئی حکومت چلتی رہتی توملک معاشی طورپرتباہ ہو جاتا: شبر زیدی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی حکومت کے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے نیا پینڈورا باکس کھول…

July 28, 2023
پاکستانتازہ ترین

پرویز خٹک کا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت چھوڑنے کا اعلان

پشاور (ویب ڈیسک): سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی) پرویز خٹک نے بھی پاکستان تحریک انصاف کے پی کی صدارت…

June 2, 2023
کراچی میں ڈکیتی اور چوری
پاکستانتازہ ترین

کراچی میں مزاحمت پر ڈاکو کے ہاتھوں شہری اور شہریوں کے تشدد سے ڈاکو ہلاک

کراچی میں ڈکیتی اور چوری کی مختلف وارداتیں، ایک اور شہری مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل جبکہ نوجوان…

December 18, 2022
پاکستان

کپتان کی2مزید وکٹیں گرگئیں:سنجے گنگوانی، کریم گبول نےپارٹی چھوڑدی

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے 2 ارکان سندھ اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پی ٹی آئی کے…

May 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?