Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مہسا امینی معاملہ:برطانیہ اور ایران کی ٹھن گئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > تازہ ترین > مہسا امینی معاملہ:برطانیہ اور ایران کی ٹھن گئی
تازہ تریندنیا

مہسا امینی معاملہ:برطانیہ اور ایران کی ٹھن گئی

Published January 3, 2023
Tags: ایران کے پاسداران انقلاب برطانیا کی وزارت داخلہ دہشت گرد گروپ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق نشریاتی ادارے ٹیلی گراف نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیا کی طرف سے ایران کے پاسداران انقلاب کو دہشت گرد گروپ قرار دیا جانے کا امکان ہے جنہوں نے حکومت مخالف مظاہروں میں شریک برطانیا سے تعلق رکھنے والے 7 افراد کو گرفتار کیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق برطانیا جلد ہی پاسدارانِ انقلاب پر دہشت گردی کا اعلان کرے گا جس کی معاونت برطانوی سیکیورٹی وزیر اور وزیر داخلہ نے کی ہے۔ ایران کے پاسدارانِ انقلاب کو دہشت گرد قرار دینے کا مطلب یہ ہوگا ہے کہ اس گروپ سے تعلق رکھنا، اس کی میٹنگ میں شرکت کرنا اور عوام میں اس کا لوگو لے جانا جرم ہوگا۔

تاہم برطانیا کی وزارت داخلہ نے اس معاملے پر فوری طور پر کوئی جواب نہیں دیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے حکومت مخالف مظاہروں میں شرکت کرنے والے 7 افراد کو گرفتار کیا تھا جن کا تعلق برطانیا سے ہے۔

واضح رہے کہ ایران کے اسلامی لباس کوڈ کی مبینہ خلاف ورزی کرنے کے جرم میں اخلاقی پولیس نے 22 سالہ مہسا امینی کو گرفتار کیا تھا اور بعدازاں وہ ہسپتال میں جاں بحق ہوگئیں تھیں۔

نوجوان خاتون کی ہلاکت کے خلاف ایران بھر میں عوامی احتجاج شروع ہوگئے جہاں مظاہرین اور پاسدارانِ انقلاب کے درمیان سخت کشیدگی اور جھگڑے بھی ہوئے۔

TAGGED:ایران کے پاسداران انقلاببرطانیا کی وزارت داخلہدہشت گرد گروپ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک میں مہنگائی کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے ؛ عمران خان
Next Article تھرپارکر: بھارت سے آنیوالا نایاب چیتا گاؤں والوں نے مارڈالا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

سائفر کیس؛ عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع

اٹک جیل(ویب ڈیسک): سائفر کیس میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14…

August 30, 2023
دنیا

مودی کی تحقیر پر عدالت کی راہول گاندھی کو دو سال قید کی سزا

نئی دہلی (ویب ڈیسک): بھارت میں ایک عدالت نے اپوزیشن لیڈر اور کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی کو ہتک…

March 23, 2023
دنیا

اسماعیل ہنیہ کا قتل غزہ جنگ بندی مذاکرات میں مددگار نہیں ہوگا: جوبائیڈن

(ویب ڈیسک): واشنگٹن: امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کا قتل غزہ جنگ بندی مذاکرات میں مددگار نہیں…

August 2, 2024
دنیا

روس کو نیچا دکھانےکیلیے کوشاں ممالک کےلیڈر احمق ہیں: پیوٹن

ماسکو (ویب ڈیسک): روسی صدر پیوٹن نےکہا ہےکہ روس کو نیچا دکھانےکی کوشش کرنے والے ممالک کے لیڈر احمق ہیں۔…

May 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?