Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان کو دنیا کی کوئی طاقت ترقی سے نہیں روک سکتی، آرمی چیف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستان کو دنیا کی کوئی طاقت ترقی سے نہیں روک سکتی، آرمی چیف
پاکستان

پاکستان کو دنیا کی کوئی طاقت ترقی سے نہیں روک سکتی، آرمی چیف

Published July 10, 2023
Tags: Featured ناامیدی اور مایوسی کفر ہے
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کو اللہ نے بہت سی نعمتوں سے نوازا ہے، دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی سے نہیں روک سکتی۔اسلام آباد میں منعقدہ گرین پاکستان سیمینار میں آرمی چیف نے خطاب میں کہا کہ ہم سب یہاں پاکستان کو ایک بار پھر سر سبز کرنے کیلئے جمع ہوئے ہیں، پاکستان کو اللّٰہ نے بہت سی نعمتوں سے نوازا ہے، ہم باصلاحیت قوم ہیں ضرورت صرف اس امر کی ہے کہ ہم مل کر اسکی ترقی میں حصہ ڈالیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے بحیثیت ادارہ مکمل جانفشانی اور قلب و روح کے ساتھ اس مرحلہ کی تکمیل کیلئے ہر ممکنہ تعاون کا یقین دلاتے ہیں، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا، اللہ کی رحمت سے صرف کافر مایوس ہوتے ہیں۔

آرمی چیف نے کہا کہ مسلمانوں کیلئے دو ہی حالتیں ہیں جب اس پر مصیبت آتی ہے تو وہ صبر کرتا ہے جب خوشی ملتی ہے تو وہ شکر ادا کرتا ہے، مسلمان کے لیے ناامیدی اور مایوسی کفر ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ترقی کی منازل طے کرنی ہیں اور دنیا کی کوئی طاقت اس کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی ، انشاء اللہ، ہمارے پاس ہر طرح کی صلاحیت موجود ہے جو پاکستان کو عروج پر لے جاسکتی ہے۔

TAGGED:Featuredناامیدی اور مایوسی کفر ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اروشی1 منٹ کے 1 کروڑ روپے لینے والی بھارت کی مہنگی ترین اداکارہ بن گئیں
Next Article بھارت میں بارشوں نے تباہی مچادی، 100 افراد ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

ایشیا کپ کے دوران سکیورٹی کیلئے فوج، رینجرزتعینات ہوگی، وفاقی کابینہ کا فیصلہ

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): وفاقی کابینہ نے ایشیاکپ کی سکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرزکی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ذرائع…

August 26, 2023
کھیل

آسٹریلین اوپن مکسڈ ڈبلز فائنل میں شکست،ثانیہ مرزاکا ٹینس کو گڈ بائے

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا ٹینس کو گڈ بائے کہتے ہوئے جذباتی ہو گئیں۔ ثانیہ مرزا…

January 27, 2023
پاکستانتازہ ترین

بلوچستان اسمبلی سے استعفیٰ معاملے پر پی ٹی آئی دو حصوں میں تقسیم

پاکستان تحریک انصاف کے ارکان بلوچستان اسمبلی میں استعفوں کے معاملے پر اختلافات پیدا ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی…

December 20, 2022
پاکستانکاروبار

روزویلٹ ہوٹل ختم،آفس ٹاور،اپارٹمنٹس کے طور پر کمرشل استعمال ہوگا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی کابینہ نے پی آئی اے کے ملکیتی روز ویلٹ ہوٹل کی نیویارک میں قائم عمارت…

February 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?