Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایک شخص سی فوڈ میں‌زندہ آکٹوپس کھاگیا، گلے میں پھنسنے پر آپریشن سے نکالنا پڑا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > ایک شخص سی فوڈ میں‌زندہ آکٹوپس کھاگیا، گلے میں پھنسنے پر آپریشن سے نکالنا پڑا
دلچسپ و عجیب

ایک شخص سی فوڈ میں‌زندہ آکٹوپس کھاگیا، گلے میں پھنسنے پر آپریشن سے نکالنا پڑا

Published July 12, 2023
Tags: Featured آکٹوپس غذائی نالی سے چپک کر معدے کےکنارے تک پہنچ چکا اینڈواسکوپی ٹیوب سے آکٹوپس کو اوپرکرنے کی کوشش
Share
SHARE

سنگاپور سٹی (ویب ڈیسک): ایک 55 سالہ شخص نے نگلنے میں تکلیف اور بار بار قے کی شکایت کرتے ہوئے ہسپتال سے رابطہ کیا تو معلوم ہوا کہ اس کے حلق سے نیچے تک ایک آکٹوپس چپکا ہوا ہے جو تین چار بازو کے بغیر بھی قدرے مکمل حالت میں ہے۔اس نے شخص نے بھوک کی حالت میں سمندری غذاؤں کی ایک بڑی پلیٹ اندھا دھند انداز میں کھائی تھی اور خیال ہے کہ اسی میں کوئی بچہ آکٹوپس بھی نگل گیا جو گلے کی ہڈی کی طرح گلے کا آکٹوپس بن گیا ہے۔

A man in Singapore had to have an octopus removed from his throat after he tried to swallow it wholehttps://t.co/rtNyfNMmCh

— WION (@WIONews) July 7, 2023

سنگاپور کے ٹین ٹاک سینگ ہسپتال میں ایک 55 سالہ شخص کو لایا گیا تھا جس کے پیٹ میں درد تھا اور وہ بار بار قے کررہا تھا۔ ڈاکٹروں نے فوری طور پر اس کے حلق میں ایک ٹیوب ڈالی اور ایک ہولناک منظر دیکھا کہ آکٹوپس اپنے خاص چپکنے والے ابھار (سکرز) سے نالی میں چپکا ہوا ہے۔ یہ آکٹوپس غذائی نالی سے چپک کر معدے کےکنارے تک پہنچ چکا تھا۔

اس کے بعد کمپیوٹرٹوموگرافی اسکین کیا گیا اور پہلے اینڈواسکوپی ٹیوب سے آکٹوپس کو اوپرکرنے کی کوشش کی گئی۔ ڈھیٹ آکٹوپس تھوڑی ہی اوپر اٹھا تو اندر باریک چمٹی ڈال کر کر اس کا سر پکڑا گیا اور اسے باہر کی جانب کھینچا گیا۔

مریض کو دو روز کے بعد ہسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredآکٹوپس غذائی نالی سے چپک کر معدے کےکنارے تک پہنچ چکااینڈواسکوپی ٹیوب سے آکٹوپس کو اوپرکرنے کی کوشش
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایشیا کپ: چیئرمین آئی پی ایل کا بھارتی ٹیم پاکستان بھیجنے سےمتعلق صاف انکار
Next Article ژوب گیریژن پر دہشت گردوں کاحملہ، 4 سیکیورٹی اہلکار شہید، 5 شدید زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

جس کی لاٹھی اُس کی بھینس:اسحاق ڈارکےنیب ریفرنس واپس

اسلام آباد (نجات نیوز): احتساب عدالت نے وزیرخزانہ اسحاق ڈارکے اثاثہ جات کی ضبطگی کا حکم واپس لے لیا۔ اسلام…

January 7, 2023
پاکستانکاروبار

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی درگت بن گئی، قدر میں‌11 روپےکمی

کراچی (ویب ڈیسک): اوپن مارکیٹ میں روپےکی قدر مستحکم ہوئی ہے اور ڈالر 11 روپے سستا ہو کر 300 روپے…

June 1, 2023
دنیا

روس کو نیچا دکھانےکیلیے کوشاں ممالک کےلیڈر احمق ہیں: پیوٹن

ماسکو (ویب ڈیسک): روسی صدر پیوٹن نےکہا ہےکہ روس کو نیچا دکھانےکی کوشش کرنے والے ممالک کے لیڈر احمق ہیں۔…

May 20, 2023
دلچسپ و عجیب

مِس یونیورس مقابلہ: مس ایل سلواڈور بٹ کوائن کے لباس میں شریک

کراچی (ویب ڈیسک): نیواورلینز: ایل سلواڈور سے منتخب ہونے والی حسینہ اب نیواورلینز کے مقابلہ حسن میں شامل ہوں گی۔…

January 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?