Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ورلڈ کپ: انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، پاکستان کیخلاف 1 وکٹ کے نقصان پر 82 رنز
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ورلڈ کپ: انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، پاکستان کیخلاف 1 وکٹ کے نقصان پر 82 رنز
کھیل

ورلڈ کپ: انگلینڈ کی بیٹنگ جاری، پاکستان کیخلاف 1 وکٹ کے نقصان پر 82 رنز

Published November 11, 2023
Tags: Featured میچ ایڈن گارڈنز کولکتہ میں کھیلا جارہا ہے
Share
SHARE

کولکتہ (اسپورٹس ڈیسک): ورلڈ کپ کے 44 ویں میچ میں انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ایڈن گارڈنز کولکتہ میں کھیلا جارہا ہے جہاں انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

انگلینڈ کی پہلی وکٹ 82 رنز پر گری، افتخار احمد نے ڈیوڈ ملان کو 31 رنز پر آؤٹ کیا، اس وقت انگلینڈ کے 14 اوورز مکمل ہوچکے ہیں اور انگلش ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر 84 رنز بنالیے ہیں۔

ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا ارادہ تھا، ٹیم میں ایک تبدیلی ہے، حسن علی کی جگہ شاداب خان شامل ہیں۔

دوسری جانب انگلش کپتان جوز بٹلر بولے کہ وکٹ بیٹنگ کےلیے اچھی ہے، زیادہ سے زیادہ اسکورکرنے کی کوشش کریں گے۔

ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں دونوں ٹیموں کا یہ آخری میچ ہے، پاکستان اور انگلینڈ دونوں نے اب تک آٹھ آٹھ میچز کھیلے ہیں، پاکستان نے اپنے 4 اور انگلینڈ نے اپنے 2 میچز جیتے ہیں۔

پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان پانچویں اور انگلینڈ ساتویں نمبر پر ہے۔

TAGGED:Featuredمیچ ایڈن گارڈنز کولکتہ میں کھیلا جارہا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پریانکا چوپڑا کا بھی غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ، جوبائیڈن کو خط پر دستخط
Next Article پاکستان ورلڈکپ سے باہر ہوگیا، قومی ٹیم وطن واپسی کیلئے کل روانہ ہوگی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

نواز شریف نے گندم اسکینڈل پر پر وزیراعظم شہباز شریف طلب کرلیا

لاہور (ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے گندم اسکینڈل پر وزیراعظم شہباز شریف کو…

May 3, 2024
انٹرٹینمنٹ

موت کو قریب سے دیکھا ہے؛کوما سے واپس آئی اداکارہ مشال خان

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان شوبز انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ مشال خان نے کہا ہے کہ میں نے موت…

February 5, 2023
پاکستانکاروبار

“میں‌چاہے یہ کروں‌، میں‌چاہے وہ کروں ، میری مرضی”: چیئرمین نیپرا اور ممبران نے اپنی تنخواہوں میں خود ہی 220 فیصد اضافہ کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے چیئرمین اور ممبران نے اپنی تنخواہیں خود ہی 220…

February 17, 2025
پاکستانکاروبار

آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے پراختلاف، شاہد خاقان نےاستعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): آذربائیجان سے بین الحکومتی بنیادوں پر مائع قدرتی گیس ( ایل این جی) خریدنے پراختلافات کے…

June 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?