Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بنگلادیش: مسافروں سے بھری بس تالاب میں گرگئی،17 افراد جاں بحق، 35 زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > بنگلادیش: مسافروں سے بھری بس تالاب میں گرگئی،17 افراد جاں بحق، 35 زخمی
دنیا

بنگلادیش: مسافروں سے بھری بس تالاب میں گرگئی،17 افراد جاں بحق، 35 زخمی

Published July 23, 2023
Tags: Featured وجہ بس میں مسافروں کا گنجائش سے زیادہ سوار ہونا
Share
SHARE

چھتر کنڈا – بنگلادیش (ویب ڈیسک): بنگلادیش میں مسافروں سے بھری بس تالاب میں گرنے سے 17 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا جہاں مسافروں سے بھری بس ضلع جھلکٹھی صدر کے علاقے چھترکنڈا کے ایک تالاب میں جا گری۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق باریشال جانے والی بس میں 52 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش تھی لیکن بس میں 60 افراد سوار تھے جو باریشال کھلنا ہائی وے پر چھترکنڈا کے علاقے میں بنے تالاب میں گرگئی۔

میڈیا رپوٹس کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 17 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، مرنے والوں میں 3 بچے بھی شامل ہیں جب کہ 35 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

انتظامیہ کی جانب سے حادثے کا ذمہ دار ڈرائیور کو ٹھہرایا جارہا ہے جبکہ بس گرنے کی وجہ بس میں مسافروں کا گنجائش سے زیادہ سوار ہونا بھی بتایا جارہا ہے۔

دوسری جانب حادثے میں بچ جانے والے مسافر نے بتایا کہ وہ بھنڈاریا سے بس میں سوار ہوا تھا اور بس مسافروں سے ضرورت سے زیادہ بھری ہوئی تھی، جبکہ لوگ بس کے کوریڈور میں بھی کھڑے تھے۔

مسافر نے بتایا کہ میں نے دیکھا کہ ڈرائیور سپروائزر سے بات کررہا تھا اور اتنے میں بس سڑک سے اتر کر تالاب میں گرگئی۔

TAGGED:Featuredوجہ بس میں مسافروں کا گنجائش سے زیادہ سوار ہونا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 37 سال بعد پاکستان دوبارہ ورلڈ اسکواش چیمپئن بن گیا
Next Article ہمارے معاشرے میں مار پیٹ برداشت کرنے والی عورت کو اچھا سمجھا جاتا ہے، رابعہ بٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بجلی کے بھاری بل، نگراں وزیراعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بجلی کے بھاری بلوں کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔بجلی…

August 26, 2023
صحت

عالمی ادارہ صحت سے منکی پاکس ویکسین حاصل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): پاکستان نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) سے منکی پاکس کی ویکسین حاصل کرنے کا…

April 27, 2023
پاکستانتازہ ترین

اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی کے استعفے منظورکرنے سے انکار

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز کی جانب سے استعفے منظور…

December 20, 2022
دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

روس نےسونامی بنا کر پورا ملک تباہ کرنیوالا ہتھیار بنا لیا

ماسکو: روس نے سونامی بنا کر پورا ملک تباہ کرنے والا ہتھیار بنا لیا۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق…

January 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?