Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مِس سوئٹزرلینڈ کی فائنلسٹ قتل:شوہر نے بلینڈر میں ڈال کر پیس دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > مِس سوئٹزرلینڈ کی فائنلسٹ قتل:شوہر نے بلینڈر میں ڈال کر پیس دیا
انٹرٹینمنٹدلچسپ و عجیب

مِس سوئٹزرلینڈ کی فائنلسٹ قتل:شوہر نے بلینڈر میں ڈال کر پیس دیا

Published September 13, 2024
Tags: Featured بلینڈر میں پیس دیا بے دردی سے قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کیے درندہ صفت شوہر سابقہ ماڈل اور مس سوئٹزرلینڈ مقابلے کی فائنلسٹ کرسٹینا جوکسیمووچ
Share
SHARE

سوئٹزرلینڈ (شوبز ڈیسک): سابقہ ماڈل اور مس سوئٹزرلینڈ مقابلے کی فائنلسٹ کرسٹینا جوکسیمووچ کے درندہ صفت شوہر نے انہیں بے دردی سے قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کیے اور پھر بلینڈر میں پیس دیا۔کرسٹینا جوکسیمووچ نے 2003 میں مس نارتھ ویسٹ سوئٹزرلینڈ کا ٹائٹل جیتا تھا اور وہ سال 2008 میں مس سوئٹزرلینڈ مقابلے میں فائنلسٹ تھیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ رواں برس فروری میں پیش آیا جب 38 سالہ سابقہ مس سوئٹززلینڈ کرسٹینا جوکسیمووچ اپنے گھر کے ایک کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئی تھیں۔

پولیس نے واقعے کی تفصیل بتائی کہ لانڈری روم میں کرسٹینا کی لاش مختلف ٹکڑوں میں ملی تھی جس کے بعد پتا چلا کہ انہیں گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا۔

بعدازاں پولیس نے تحقیقات کیں اور مزید کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ماڈل کے شوہر کو گرفتار کرلیا۔

41 سالہ تھامس نے بیوی کے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ بیوی نے مجھ پر پہلے چاقو سے حملہ کیا جس کے جواب میں میں نے اپنا دفاع کیا اور بیوی کا قتل کردیا۔

ملزم کے مطابق وہ قتل کے بعد خوفزدہ ہوگیا تھا اسی لیے اس نے لاش کو چھپانے اور غائب کرنے کے لیے اس کے ٹکڑے کردیے تھے، بیوی کی لاش کو پہلے چاقو اور آری کی مدد سے کاٹا اور چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کیے اور پھر وہ بلینڈر میں ڈال کے پیس دیے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ تھامس کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں۔

TAGGED:Featuredبلینڈر میں پیس دیابے دردی سے قتل کرکے لاش کے ٹکڑے کیےدرندہ صفت شوہرسابقہ ماڈل اور مس سوئٹزرلینڈمقابلے کی فائنلسٹ کرسٹینا جوکسیمووچ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کے الیکٹرک لائسنس معطل کرنے کی قرارداد؛ سندھ اسمبلی کی اسپیشل کمیٹی قائم
Next Article افغانستان میں داعش کا حملہ، 14 شہری ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

کراچی دھماکے میں ہلاک چینی انجینیئرز آئی پی پی مذاکرات میں شامل نہیں تھے، فنانس ڈویژن

(ویب ڈٰیسک): اسلام آباد: فنانس ڈویژن نے کراچی دھماکے میں ہلاک 2 چینی انجینیئرز کے آئی پی پی سے جاری…

October 9, 2024
دنیا

امریکی ریاست الاسکا میں 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

آئی لینڈز - الاسکا(ویب ڈیسک): امریکی ریاست الاسکا میں اتوار کو علی الصبح 7.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس…

July 16, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی میں بڑی پیشرفت:دنیا کا پہلا اے آئی چائلڈ تیار

بیجنگ (ٹیک ڈیسک): دیکھنے میں کسی بچی کی طرح نظر آنے والا یہ ڈیجیٹل اواتار درحقیقت آرٹی فیشل انٹیلی جنس…

February 11, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

گلوبل وارمنگ:سطح سمندر بلند،90 کروڑ زندگیاں داؤ پر، یو این وارننگ

کراچی (ٹیک ڈیسک): اقوام متحدہ نے ایک بار پھر گلوبل وارمنگ اور سطح سمندر میں اضافے سے متعلق خبردار کرتے…

February 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?