Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حکومت َ سندھ کاتھر کے خوبصورت پہاڑی سلسلے کارونجھر کی نیلامی کا اشتہار جاری، سخت رد عمل کے بعد منسوخ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حکومت َ سندھ کاتھر کے خوبصورت پہاڑی سلسلے کارونجھر کی نیلامی کا اشتہار جاری، سخت رد عمل کے بعد منسوخ
پاکستان

حکومت َ سندھ کاتھر کے خوبصورت پہاڑی سلسلے کارونجھر کی نیلامی کا اشتہار جاری، سخت رد عمل کے بعد منسوخ

Published July 24, 2023
Tags: Featured تھرپارکر کے ڈپٹی کمشنر نے بھی اس نیلامی کی فنی طور پر مخالفت سوشل میڈیا پر دنیا بھر کے سندھیوں نے شدید رد عمل
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): تھر کے خوبصورت پہاڑی سلسلے کارونجھر کی نیلامی کا اشتہار جاری کیا گیا. جس پر سندھ سمیت دنیا بھر کے سندھیوں نے سخت رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ کارونجھر صرف پہاڑی سلسلہ نہیں بلکہ یہ قدیم مذاہب کا ایک درخشاں آستھان ہے . کارونجھر نہ صرف اپنی تاریخی حیثیت رکھتا ہے بلکہ ایک منفرد اور دلفریب جگہ ہے جسے مزید خوبصورت بنانے کے بجائے بیچا جا رہا ہے، سندھ ایسے شرمناک حکومتی فیصلے کو یکسر مسترد کرتا ہے. تفصیل کے مطابق ننگرپارکر کی 17 سائٹس پر 5928 ایکڑز پر مشتمل گرینائٹ کی 10 سال کے لیے لیز دینے کا اشتہار محکمہ مائنز اینڈ منرلز کی جانب سے جاری کیا گیا .

اشتہار کی اشاعت کے بعد ایک دن کے اندر سوشل میڈیا پر دنیا بھر کے سندھیوں نے شدید رد عمل دیا .

ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی جب سے اقتدار میں آئی ہے تب سے صرف سندھ دشمن کام کرتی رہی ہے . سندھی عوام نے سوشل میڈیا پر پی پی پی قیادت بالخصوص بلاول بھٹو اور عمر کوٹ تھرپارکر سے منتخب پی پی پی ایم پی اے اور وزیر ثقافت سردار علی شاہ کے خلاف سخت رد عمل دیا.

دوسری جانب تھرپارکر کے ڈپٹی کمشنر نے بھی اس نیلامی کی فنی طور پر مخالفت کرتے ہوئے محکمہ معدنیات سندھ کے ڈائریکٹر جنرل کو خط لکھا . جس میں‌انہوں نے واضح کیا کہ ننگرپارکر کارونجھر ایک رامسر سائٹ ہے جس کی نیلامی یا اُسے نقصان نہیں‌پہنچایا جاسکتا . انہوں نے مزید کہا کہ کارونجھر پہاڑ میں‌تاریخی مقامات، قدیم مسجد و مندر اور کئی قدیم آثار ہیں‌، اس کے علاوہ محکمہ وائلڈ لائف نے بھی کارونجھر کی لیز کے عمل کو مسترد کیا ہے .

اس رد عمل کے بعد مجبور ہوکر سندھ حکومت کو اس اشتہار کی منسوخی کا اعلان کرنا پڑا. لیکن اب تک اشتہار کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا ہے . جس پر سندھ کے عوام شدید مشتعل ہیں اور مختلف شہروں میں اس عمل کے خلاف احتجاج کیا جارہا ہے . جبکہ قومپرست تنظیموں کی جانب سے محکمہ معدنیات کے دفتر پر دھرنے اور احتجاج کے اعلانات بھی سامنے آئے ہیں.

TAGGED:Featuredتھرپارکر کے ڈپٹی کمشنر نے بھی اس نیلامی کی فنی طور پر مخالفتسوشل میڈیا پر دنیا بھر کے سندھیوں نے شدید رد عمل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جنرل عاصم منیر سے سربراہ امریکی سینٹرل کمانڈ کی ملاقات، پاکستان کی علاقائی امن کوششوں کی تعریف
Next Article وزیر کے بیان کی کوئی اہمیت نہیں،نیلامی کی منسوخی کا نوٹیفکیشن فوری جاری کیا جائے؛ قادر مگسی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد

سلام آباد(ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کردی۔الیکشن…

December 28, 2023
صحت

کوئٹہ میں‌افغان باشندہ کانگو وائرس سے انتقال کرگیا

کوئٹہ (ہیلتھ ڈیسک): فاطمہ جناح اسپتال کوئٹہ میں زیر علاج کانگو وائرس کا ایک اور مریض انتقال کرگیا۔اسپتال انتظامیہ کے…

October 1, 2023
پاکستانصحت

جناح اسپتال میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے تحت تعینات نئے ڈاکٹروں کو دھمکیوں کا سامنا

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): جناح اسپتال میں جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (جے ایس ایم یو) کے تحت تعینات نئے ڈاکٹروں کو…

December 9, 2024
پاکستان

(ن) لیگ اور پی پی حکومت بنائیں گے، 2 اور 3 سال کے وزیراعظم پر بات نہیں ہوئی‘

کراچی(ویب ڈیسک ): مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ میرے خیال سے بڑی حد…

February 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?