Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے مزید 23 اسٹار لنک سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے مزید 23 اسٹار لنک سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیں
سائنس و ٹیکنالوجی

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے مزید 23 اسٹار لنک سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیں

Published June 29, 2024
Tags: Featured امریکی ٹیکنالوجی فرم اسپیس ایکس ایلون مسک کی ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس زمین کے مدار میں بھیج مزید 23 اسٹار لنک سیٹلائٹس
Share
SHARE

فلوریڈا (ٹیک ڈیسک): امریکی ٹیکنالوجی فرم اسپیس ایکس نے مزید 23 اسٹار لنک سیٹلائٹس زمین کے مدار میں بھیج دیں۔ ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک کی ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس نے فلوریڈا کے کیپ کیناویرل اسپیس اسٹیشن سے فالکن 9 راکٹ کے ذریعے 23 اسٹار لنک سیٹلائٹس زمین کے مدار میں بھیجیں۔

اسپیس ایکس نے زمین کے مدار میں بھیجی گئیں 23 سیٹلائٹس کی مدار میں موجودگی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ عمل ایک گھنٹے میں ہی مکمل کر لیا گیا تھا۔

کمپنی کی جانب سے زمین کے مدار میں بھیجی گئیں اسٹار لنک سیٹلائٹس (آپریشنل اور نان آپریشنل) کی تعداد اب 6000 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔

یاد رہے ایلون مسک کی ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس کی جانب سے شروع کیے گئے اسٹار لنک منصوبے کا مقصد زمین کے دور دراز علاقوں میں تیز رفتار انٹرنیٹ کی سہولیات پہنچانا ہے۔

TAGGED:Featuredامریکی ٹیکنالوجی فرم اسپیس ایکسایلون مسک کی ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکسزمین کے مدار میں بھیجمزید 23 اسٹار لنک سیٹلائٹس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’زندہ نہیں رہنا چاہتا‘، سینئر اداکار راشد محمود بجلی کا زیادہ بل آنے پر آبدیدہ ہوگئے
Next Article سندھ حکومت کی اگست 2023 کے اشتہارات پر کی گئی 54 ہزار سے زائد بھرتیاں کالعدم قرار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

8 ویں‌مشن کی ناکامی کے بعد:ایلون مسک کا آئندہ سالایک اور اسٹار شپ مشن مریخ پر بھیجنے کا اعلان

نیو یارک (ٹیک‌ڈیسک): اب تک کوئی انسان زمین سے باہر کسی اور سیارے پر قدم نہیں رکھا سکا مگر آئندہ…

March 17, 2025
پاکستان

سندھ ہائیکورٹ: بینچ سربراہ نے لوڈ شیڈنگ کیخلاف درخواست پر مزید سماعت سے معذرت کرلی

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائیکورٹ کے جج نے لوڈشیڈنگ کے خلاف درخواست پر مزید سماعت سے معذرت کرلی۔سندھ ہائیکورٹ میں…

August 12, 2025
انٹرٹینمنٹ

سعودی عرب فٹبال ٹورنامنٹ:افتتاحی تقریب،امیتابھ بچن مہمان خاص

ریاض: بھارت کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کی ریاض اور پی ایس جی فٹبال سیزن میں میسی اور کرسٹیانو رونالڈو…

January 20, 2023
پاکستان

شوہر سے کوئی صلح نہیں کی، پیرکو خلع فائل کروں گی: عائشہ جہانزیب

(ویب ڈیسک): نجی ٹی وی کی اینکر عائشہ جہانزیب نے شوہر سے خلع کیلئے عدالت جانے کا اعلان کردیا۔لاہور میں…

July 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?