Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کی تاریخ بدلنے کا امکان، وجہ بھی سامنے آگئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کی تاریخ بدلنے کا امکان، وجہ بھی سامنے آگئی
کھیل

ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کی تاریخ بدلنے کا امکان، وجہ بھی سامنے آگئی

Published July 26, 2023
Tags: Featured پاکستان ٹیم کو 12 اکتوبر کو بھی حیدرآباد میں میچ کھیلنا ہے
Share
SHARE

(ویب‌ڈیسک‌):اکتوبر میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے ری شیڈول ہونے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندو تہوار نوراتری کی وجہ سے بھارتی سکیورٹی اداروں نے احمد آباد کے میچ کی تاریخ بدلنے کا مشورہ دیا ہے، اسی لیے 15 اکتوبر کا میچ ری شیڈول ہوسکتا ہے۔

احمد آباد میں روایتی انداز میں ہندو برادری اپنی رسومات ادا کرتی ہیں، سکیورٹی اداروں نے مذہبی تہوار کی وجہ سے ہائی پروفائل میچ کی سکیورٹی مشکل قرار دی ہے۔

رپورٹس کے مطابق 15 اکتوبر کو نوراتری کا پہلا دن ہوگا اور اس روز گجرات بھر میں گربا کھیلا جاتا ہے جس کی وجہ سے بہت ہجوم ہوتا ہے، اور یہ ہی وجہ ہے کہ سکیورٹی اداروں نے میچ کی تاریخ تبدیل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

بی سی سی آئی آفیشل کا کہنا ہے کہ سکیورٹی اداروں کے مشورے کے بعد اب ہم مختلف آپشنز پر غور کررہے ہیں، اور حتمی تاریخ کا اعلان جلد کردیا جائے گا ، ہمیں سکیورٹی ایجنسیوں کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ پاک بھارت جیسی ہائی پروفائل گیم، جس کے لیے ہزاروں شائقین سفر کرکے احمد آباد پہنچیں گے، نوراتری کی وجہ سے متاثر ہوسکتا ہے۔

اس کے علاوہ بھارتی صحافی اور چند میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک بھارت میچ اتوار کی بجائے 14 اکتوبر یعنی بروز ہفتے کو ہوسکتا ہے لیکن میچ ایک روز پہلے کرنے کی صورت میں پاکستان کو لاجسٹک مسائل ہوسکتے ہیں۔

واضح رہے کہ ایونٹ کا آغاز 5 اکتوبر سے ہورہا ہے اور پاکستان ٹیم کو 12 اکتوبر کو بھی حیدرآباد میں میچ کھیلنا ہے۔

TAGGED:Featuredپاکستان ٹیم کو 12 اکتوبر کو بھی حیدرآباد میں میچ کھیلنا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کیا مودی عمران خان بن جائیگا؟ 26 جماعتی اپوزیشن اتحاد کا تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
Next Article نگران حکومت کوئی نیا معاہدہ نہیں کرسکے گی، پارلیمنٹ میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023 منظور
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

رفح: خوراک کی تقسیم کے مراکز پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ؛11 شہید اور 105 زخمی

غزہ (ویب ڈیسک): اسرائیلی فوج نے رفح میں خوراک کی تقسیم کے ایک مرکز جب کہ دوسرے علاقے میں خوراک…

March 14, 2024
پاکستان

NDMA کھربوں روپے کےفنڈز ہڑپ کر جاتی ہے، عوام کو بروقت ریسکیو نہیں‌کیا گیا؛ عوامی تحریک

حیدرآباد (ویب ڈیسک): خیبر پختونخوا اور گلگت میں بارشوں کے باعث 300 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے پر…

August 18, 2025
پاکستانصحت

کراچی ہیٹ اسٹروک:مزید 4 افراد انتقال کرگئے، مجموعی تعداد 49ہوگئی؛ محکمہ صحت سندھ

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کراچی میں 21 جون سے یکم جولائی تک ہیٹ اسٹروک سے ہلاکتوں کی تعداد 49 تک پہنچ…

July 1, 2024
کھیل

ایشین گیمز: پاکستان ہاکی ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، مگر قومی کھیل کا کسی کو پتا ہی نہیں!

ہانگ زو - چین (اسپورٹس ڈیسک): چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم…

September 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?